پی سی بی چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار سامنے آگیا ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی سی بی کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ کا اجلاس 13 ستمبر کو ہوگا، بورڈ کے الیکشن کمیشن جسٹس شیخ عظمت سعید گورننگ بورڈ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس کے آغاز میں الیکشن کمیشن چیئرمین پی سی بی کے عہدے کا انتخاب لڑنے کے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے کہیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایک سے زیادہ امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع ہونے پر ووٹنگ کروائی جائے گی، سادہ اکثریت حاصل کرنے والا امیدوار چیئرمین پی سی بی منتخب ہوجائے گا۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کے چار آزاد اراکین، پیٹرن کے دو نمائندے، تین منتخب صوبائی نمائندے اور چیف ایگزیکٹو شامل ہیں۔صوبائی ایسوسی ایشن کے انتخابی عمل مکمل نہ ہونے کے باعث کوئی منتخب اجلاس میں شریک نہیں ہوگا، قوی امکان ہے کہ رمیز راجہ بلا مقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is just like that,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا طریقہ کار سامنے آگیالاہور :(دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار سامنے آگیا، نئے چئیرمین کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ اجلاس 13 ستمبر کو ہوگا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی، ایچی سن کالج نےکرکٹ اسکالرشپ پروگرام کاآغاز کردیاپی سی بی، ایچیسن کالج نےکرکٹ اسکالرشپ پروگرام کاآغاز کردیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کے عالمی شہرت یافتہ سکورنگ پلیٹ فارم کے ساتھ معاہدے پر دستخطپاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی شہرت یافتہ سکورنگ پلیٹ فارم Cric HQ اور کرکٹ کے اعداد و شمار فراہم کرنے والے دنیا کے صف اول کے ادارے Cric Viz کے ساتھ تین سالہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بی جے پی رہنما قتل، گھر سے لاش برآمدبی جے پی رہنما قتل، گھر سے لاش برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا صورتحال: این سی او سی کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کا تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزارت تعلیم نے اسکولوں کو ایک ہفتہ بند رکھنے، 50 فیصد حاضری یا ہفتے میں تین دن اسکول کھولنے کی تجاویز دی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »