پی سی بی کا چند سطور کا نوٹ، سینئر جنرل منیجر اکیڈمیز علی ضیا کو اچانک ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر جنرل منیجر اکیڈمیز علی ضیا کو اچانک ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑ گئے،

گذشتہ روز سینئر آفیشل نے ان سے ایک معاملے پر وضاحت مانگی اور تلخ کلامی کے بعد وہ عہدہ چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔جمعے کے روز پی سی بی نے چند سطور کا ایک پریس نوٹ جاری کیا جس میں سینئر جنرل منیجر اکیڈمیز علی ضیا کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا ذکر تھا، اس میں یہ بھی لکھا گیا کہ انھوں نے12 سال اس پوسٹ پر کام کیا اور وہ2004 سے بورڈ کے ملازم تھے۔حیران کن طور پر اتنے سینئر آفیشل کی خدمات کو سراہا گیا نہ ہی ان کی جانب سے کوئی الوداعی بیان شامل ہوا، عموماً ہر آفیشل کے جانے پر پی سی بی اس کی خدمات کو سراہتا...

ذرائع نے بتایا کہ علی ضیا کو اچانک ملازمت چھوڑنا پڑی،گذشتہ روز ایک معاملے پر ان کی بورڈ کے سینئر آفیشل سے تلخ کلامی ہو گئی، معاملہ آگے بڑھنے پر مذکورہ آفیشل نے انھیں فارغ کرنے کی دھمکی دی جس پر وہ ازخود مستعفی ہوگئے، سینئر جی ایم اکیڈمیز گذشتہ کچھ عرصے سے زیرعتاب آئے ہوئے تھے۔بورڈ کی ایک اعلیٰ شخصیت کا خیال تھا کہ وہ سابقہ انتظامیہ کی قریبی شخصیت شکیل شیخ کے زیراثر ہیں،اسی وجہ سے ان کے ساتھ اعتماد کا رشتہ نہیں بن...

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں سی او او سبحان احمد کو بھی عہدہ چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا تھا، علی ضیا کے بعد اب کئی دیگر پرانے بورڈ آفیشلز کو بھی گھر جانا پڑ سکتا ہے، پی سی بی کے سی ای او وسیم خان صرف 2آفیشلز پر اعتماد کرتے ہیں،ان میں سب سے قریبی ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی ہیں،ان کے دوست ندیم خان کو گذشتہ دنوں سلیکشن کمیٹی کوآرڈینیٹر کی ذمہ داری بھی سونپی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوٹ مار کا گراف اور اقتصادی بھانڈے کا پینداحیرت بلکہ تف ہے ان کی عقلوں پر جنہیں اب بھی کوئی شک ہے اور وہ کسی ’’منطقی انجام‘‘ کے منتظر ہیں۔ عدالتی فیصلے بجا اور سر آنکھوں پر لیکن عوامی عقل بھی تو گھاس چرنے نہیں... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدماسلام آباد:پاکستان نےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کاخیرمقدم کرتےہوئےکہاامیدہےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی سے پرامن اورمستحکم افغانستان کی راہ ہموارہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates لخ دی لعنت تہاڈے ھینڈلر تے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خطبرطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خط ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکمبریکنگ نیوز۔۔۔۔ عدالت سے اہم حکم آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتیوں کا یاسین ملک کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے: مشال ملکحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، بھارتیوں کا یاسین ملک کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے۔ وزیراعظم نے تو کشمیر بیچ دیا ہے اے آر وائی والو بتاؤ اس کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »