پی ایس ایل8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے179 رنز کا ہدف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے179 رنز کا ہدف PSL8 IslamabadUnited QuettaGladiators thePSLt20 TeamQuetta IsbUnited TheRealPCBMedia TheRealPCB IUvQG

گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں نجیب اللہ زردان نے 34 گیندوں پر59 رنز بنائے جب کہ محمد نواز نے 44 گیندوں پر52 رنز کی اننگز کھیلی۔ میچ میں یاسر خان 5 ، سرفراز احمد 3 اورافتخار احمد نے 2 رنز کا اپنی ٹیم کے لیے اضافہ کیا۔میچ میں فضل الحق فاروقی نے تین، فہیم اشرف نے دو اور رومان رئیس نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا تھا۔میچ کے حوالے سے شاداب خان کا کہنا ہے ہم ہدف کو حاصل کرنا چاہتے ہیں اس لیے پہلے باؤلنگ کریں گے۔اس میچ کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے رحمان اللہ گربازاور فاروقی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مارٹن گپٹل کی جگہ نجیب اللہ اور حفیظ کی جگہ عمر اکمل کو شامل کیا گیا ہے۔میچ کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان ، کولن منرو، رحمٰن اللہ گرباز، ایلکس ہیلز، اعظم خان ، آصف علی،...

یاد رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے آخری میچ اعظم خان اور فہیم اشرف کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوتپی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت PSL8 IslamabadUnited QuettaGladiators thePSLt20 TeamQuetta IsbUnited TheRealPCBMedia TheRealPCB IUvQG
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف دے دیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 180 رنز کا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے 180 رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے محمد نواز اور نجیب اللّٰہ زردان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 179 رنز بنائے۔ تفصیلات: DailyJang PSL2023 IslamabadUnited QueetaGladiators
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دیدیاکراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دیدیا PSL2023 HBLPSL2023 PSL8 Cricket KarachiKings IslamabadUnited IsbUnited KarachiKingsARY thePSLt20 Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مایوس کن آغازایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے21 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مایوس کن آغاز کیا۔ تفصیلات: PSL2023 DailyJang IslamabadUnited QueetaGladiators
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »