پی ایس ایل سیزن5، فردوس عاشق اعوان نے غیرملکی کھلاڑیوں کو کیاکہہ کر پکارا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو مزید مہلت دینے پر رضا مندی ظاہر کردی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے ایک بیان میںمعاون خصوصی نے کہا کہ ’یہ پاکستان کے بہادرعوام ،مسلح افواج،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی لازوال قربانیوں اور مزاحمت کا ثمرہے۔ رونقیں بحال ہوئیں، میدان سجے اوربین الاقوامی ستارے پاکستان آئے۔بیرون ملک سے آنے والے تمام کھلاڑیوں کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔انہوں نے #PSLV #PSL5ComesPakistan کے ہیش ٹیگز بھی استعمال کئے۔”ان پاکستانیوں کی واپسی پاکستان کے لیے مسئلہ بن جائے گی“ چینی قونصل جنرل نے خبردار...

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ ’پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب نے روشنیوں کے شہر کو نئی آب و تاب دی ہے۔یہ لمحے، یہ خوشیاں، یہ رونقیں قوم بالخصوص کراچی کو مبارک ہوں۔ دہشت گردی کے خلاف ثابت قدمی دکھانے اور قربانیاں دینے والی قوم کا حق ہے کہ اس کے کھیل کے میدان آباد ہوں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کو شیرآٹاکھاگیا کا نعرہ کیوں یادآیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاﺅن عوامی ریلیف کیلئے بڑا قدام ہے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاﺅن عوامی ریلیف کیلئے بڑا قدام ہے۔ فردوس عاشق اعوانوزیراعظم کا سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاﺅن عوامی ریلیف کیلئے بڑا قدام ہے۔ فردوس عاشق اعوان Pakistan PTIGovernment PMImranKhan Smuggling Crime MoneyLaundering Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاﺅن عوامی ریلیف کیلئے بڑا قدام ہے۔ فردوس عاشق اعوانوزیراعظم کا سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاﺅن عوامی ریلیف کیلئے بڑا قدام ہے۔ فردوس عاشق اعوان Pakistan PTIGovernment PMImranKhan Smuggling Crime MoneyLaundering Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکستکراچی: پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں اعظم خان کی نصف سنچری نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد کی جانب سے دیا جان Good sensible batting and power hitting without any risk. ARYNEWSOFFICIAL .WELL DONE AZAM KHAN.ITS GREAT..MAY YOU WIN MORE SUCCESSES.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا رنگا رنگ آغازہو گیاکراچی(ڈیلی پاکستان  آن  لائن)نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »