پی ایس ایل ملتوی ہونے کا معاملہ شعیب اختر نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل ملتوی ہونے کا معاملہ، شعیب اختر نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن ملتوی ہونے پر سابق کرکٹرز بھی غمزدہ ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے وزیراعظم عمران خان سے اس معاملے کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ بھی کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے انتظامی غفلت کے سبب پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن ملتوی ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور ہماری کرکٹ کی ساکھ خراب ہوئی، لوگوں کی زندگیوں اور ملک کی عزت سے کھیلا گیا، میں وزیراعظم عمران خان اور اعلیٰ حکام سے درخواست کرتا ہوں کہ اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے تحقیقات کروائیں۔انہوں نے کہ بائیو ببل کو محفوظ بنانا میڈیکل پینل کی ذمہ داری تھی، مکمل چھان بین کرتے ہوئے ذمہ داروں کو سامنے لایا جائے، میڈیکل پینل کو کسی صورت معافی نہیں ملنا...

شعیب اختر کا کہنا تھا کہ ٹیپ بال کرکٹ کا بھی تجربہ نہ رکھنے والے پی ایس ایل جیسی بڑی لیگ کا انعقاد کروا رہے ہیں، سارا ملبہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان پر ڈالا جا رہا ہے، ان کو لانے والے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کہاں ہیں؟کیا یہاں جواب دینا وسیم کی ذمہ داری تھی، احسان مانی کو ہونا چاہیے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات