پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچزابوظبی میں ہوں گے، امارات کرکٹ بورڈ نے تصدیق کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچزابوظبی میں ہوں گے، امارات کرکٹ بورڈ نے تصدیق کردی ARYNewsUrdu PSL6

لاہور: پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں کھیلے جائیں گے جس کی تصدیق امارات کرکٹ بورڈ نے کردی ہے۔

کھلاڑیوں کو دو دن پاکستان اور 7 دن یو اے ای میں قرنطینہ کرنا ہوگا، قرنطینہ توڑنے والے کو لیگ سے باہر کردیا جائے گا۔ پی سی بی بجٹ سے متعلق تمام فرنچائزز سے مشاورت کرے گی، مشاورت کے بعد ابوظبی میں بقیہ میچز سے متعلق بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ کورونا وائرس کے باعث اس مرتبہ ایونٹ کی افتتاحی تقریب بھی ریکارڈ پیش کی گئی تھی جبکہ تماشائیوں کی اجازت بھی ابتدا میں 20 فیصد تک تھی جسے بعد ازاں حالات کو دیکھتے ہوئے 50 فیصد تک کردیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL مسلمانوں کا میدان کرکٹ کا میدان نہیں جہاں ہر کھلاڑی میدان بدر ہوتا ہے کرکٹ کا معنی: بلیک اینڈ برائون ٹڈیاں سٹمپ کا معنی: کٹے ہوئے درخت کامُڈھ تین وکٹیں:ٹرینٹی کا سمبل ہے اک بِلا اور دو گُلیاں اک کِھدو لال رنگ کی کچھ کیچوے اک بُل لڑ باقی رنیں یہ جہنم کاسرمایا ہے

ARYNEWSOFFICIAL Matches should be played in dubai Also

ARYNEWSOFFICIAL Why these matches are not being held in pakistan , pakistan has better whether conditions, if not Karachi what about pindi ,haram khori . They want play in Abudhabi

Kher mubarak 🙌😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔