پی آئی اے کا یومِ آزادی پر کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا یومِ آزادی پر کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان -

پاکستان ایئر لائنز نے یومِ آزادی کے موقعے پر کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان کر دیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 14 اگست جشن آزادی پیکج کے طور پر کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان کرائے میں 14 فی صد رعایت ہو گی۔ اس کے علاوہ سامان کی مد میں بھی غیر معمولی رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ یوم آزادی کے پیکج میں مسافر73 کلو سامان اپنے ساتھ مفت لے جا سکیں گے۔ پی آئی اے کے جشن آزادی پیکج 7 اگست سے 14 اگست 2020 تک لاگو رہے گا۔

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جشن آزادی پیکج کا مقصد اس تاریخی دن پر لوگوں میں خوشیاں بانٹنا ہے۔اس عظیم دن پی آئی اے قوم سے عہد کرنا چاہتی ہے کہ ہر مشکل وقت میں ہم اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ علاوہ ازیں پی آئی اے نے ملتان، سکھر، گوادر سے یوم ازادی کے موقع پر فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا بھی اعلان کر دیاہے۔13 اگست سے ملتان، سکھر اور گوادر کو پروازوں کے ذریعے ملک کے دیگر شہروں سے منسلک کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے نے برطانیہ کے لئے متبادل انتظامات کرلیےپی آئی اے کے مطابق تین سو سے زائد نشستوں والے جدید ایئر بس طیارے کے ذریعے برطانیہ کیلئے پروازیں چلائی جائیں گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے فلائیٹ آپریشن کی بحالی کا متبادل انتظام کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا بیروزگار خواتین کرکٹرز کی امداد کا اعلانپی سی بی کا بیروزگار خواتین کرکٹرز کی امداد کا اعلان Read News Lahore TheRealPCB Announces Aid Unemployed Women Cricketers TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کا بیروزگار خواتین کرکٹرز کی امداد کا اعلانلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ڈیوٹی آف کیئر پالیسی کے تحت خواتین کرکٹرز کے لیے تین ماہ کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کرکٹرز کی مالی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان چین کا اظہار ناراضگیامریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان، چین کا اظہار ناراضگی AlexAzar US SecretaryOfHealth Taiwan China Displeasure ChinaDaily StateDept SecAzar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کا ممکنہ علاج دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »