پی ایس ایل فرنچائزز نے بورڈ کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل فرنچائزز نے بورڈ کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا -

مسلسل نقصان کی شکار پی ایس ایل فرنچائزز نے مالی ماڈل ٹھیک نہ کرنے پر پی سی بی کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا، گذشتہ روز لاہور ہائی کورٹ میں وکلا سلمان اکرم راجہ اور احمد بلال صوفی کی وساطت سے تمام فرنچائزز نے مشترکہ کیس دائر کر دیا، عدالت سے مالکان نے استدعا کی کہ گذشتہ 5 برس سے وہ پی ایس ایل میں مالی خسارے کا شکار ہیں جب کہ پی سی بی نے کہا تھا کہ لیگ پاکستان منتقل ہونے سے انھیں فائدہ ہوگا لیکن رواں سال بھی نقصان ہی...

درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ایس ایل کا فنانشل ماڈل ٹھیک نہیں اسے تبدیل کیا جائے تاکہ انھوں نے جو بھاری سرمایہ کاری کی اس کا کچھ تو فائدہ حاصل ہو۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ کئی ماہ سے پی سی بی اور فرنچائزز کے تعلقات انتہائی کشیدہ تھے، جولائی کے اواخر میں شیڈول گورننگ کونسل میٹنگ کے آخری لمحات میں منسوخی نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔

بورڈ حکام کی توجہ شکایات کا ازالہ کرنے کے بجائے فیس لینے پر ہی مرکوز رہی، ابھی پانچواں ایڈیشن ختم ہوا نہیں کہ چھٹے کی فنانشل گارنٹی طلب کرلی گئی جس کیلیے 25 ستمبر تک کا وقت دیا گیا ہے، فرنچائزز نے تحفظات دور کرنے کے لیے بورڈ حکام سے ملاقات کرنے کی خواہش ظاہر کی تو جواب ملا کہ پہلے اپنی مالی ذمہ داریاں مکمل کرو، اس حوالے سے رابطے پر فرنچائزز کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ یہ لیگ ہم نے اپنی محنت سے برانڈ بنائی لیکن اب پانی سر سے اونچا ہو چکا ہے، آخر ہم کب تک نقصان برداشت کرتے رہیں گے، ہم نے پی سی بی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی سعودی عرب کی کامیاب اے پی سی پر بلاول بھٹو زرداری کو مبارکبادریاض (وقار نسیم وامق) صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب چوہدری تصور حسین، سنیر نائب صدر ریاض راٹھور، نائب صدور جاوید ملک، اظہر شفیق گجر، سردار نصیر خان، جنرل چلو چلو کل 10بجے 23-9-2020 آسلام آباد سپریم کورٹ چلو مریم نواز کی پکار پر چلو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسافر کے زیورات کی چوری، پی آئی اے کے چار لوڈر گرفتار -مسافر کے زیورات کی چوری، پی آئی اے کے چار لوڈر گرفتار ARYNewsUrdu 🤔🤔🤔 جناب وزیراعظم ImranKhanPTI صاحب اور Official_PIA اعلیٰ حکام سے اپیل ہے اس معاملے کا سختی سے نوٹس لیا جائے ائرپورٹ انتظامیہ اور لوٹ مار کے ذمہ داروں کو سخت سزائیں دیں... ARYNEWSOFFICIAL Kia hota ja raha hai PIA ko... ak waqt tha jab Queen of london ki favorite the yai PIA. Pakistan ka name khrab ker rahey hain yai log.. isey bnd he ker dein to behtar hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یونس خان کی خدمات سے مستقبل میں بھی فائدہ اٹھایا جائے گا پی سی بیپی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان کو مستقبل میں سسٹم کا حصہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے، یونس خان کی خدمات کی تفصیلات طے کی جارہی ہے۔پی سی بی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ن لیگی رہنما محمد زبیر 2 بار ملے، آئی ایس پی آرڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دو بار ملاقاتیں کیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایچ ایف کی لاپرواہی نے تاریخی ہاکی سٹیڈیم تباہی کے دہانے پر پہنچا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی لاپرواہی سے کراچی کا تاریخی سٹیڈیم تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا اور لاکھوں روپے کی گرین منی آسٹروٹرف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے نام پر چارٹر آف کرپشن 2 کیا گیا، شہباز گلوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے نام پر چارٹر آف کرپشن 2 کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »