پی ایس ایل فائیو: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کو 199 رنز کا ہدف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل فائیو: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کو 199 رنز کا ہدف

اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے اننگز کا آغاز نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کولن منرو اور لوک رانچی نے کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے کولن منرو اور لوک رانچی نے زبردست آغاز فراہم کیا اور پہلے دس اوورز کے دوراان وکٹ کے چاروں اطراف شاندار سٹروکس کھیلتے ہوئے لاہور قلندرز کے باؤلرز کو بے بس کر دیا۔ 103 کے مجموعی سکور پر لاہور قلندرز کو پہلی وکٹ ملی، جب یونائیٹڈ کے اوپنر رانچی نے 31 گیندوں پر 48 رنز بنا کر محمد حفیظ کی گیند پر آؤٹ ہو گئے، سمت پٹیل نے کیچ پکڑا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اس بار بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور 5 گیندوں پر 7 رنز بنا کر محمد فیضان کا شکار بن گئے۔ کولن انگرام 19 گیندوں پر 29 رنز بنا کر سلمان ارشاد کو وکٹ دے بیٹھے۔اوپنر کولن منرو نے شاندار 87 رنز کی اننگز کھیلی۔ آصف علی نے 6 گیندوں پر 20 رنز بنائے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 198 رنز بنائے۔ لاہور قلندرز کی طرف سے سلمان ارشاد، محمد فیضان اور محمد حفیظ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔لاہور قلندرز کی طرف سے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں ، فخر زمان کی جگہ سلمان بٹ جبکہ...

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں، فاسٹ باؤلر عاکف جاوید، سپنر ظفر گوہر اور آل راؤنڈرز حسین طلعت کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: بین ڈنک کا چھکوں کا نیا ریکارڈ،اپنے ہی ریکارڈ سے لاعلمپی ایس ایل 5: بین ڈنک کا چھکوں کا نیا ریکارڈ،اپنے ہی ریکارڈ سے لاعلم PSLV PSL5 PSLV2020 BenDunk LahoreQalanders Record Sixers LQvQG lahoreqalandars sameenrana thePSLt20 TeamQuetta bendunk51
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی اور لاہور میں شدید بارشیں ، پی ایس ایل میچز کا کیا ہوگا؟ فیصلہ آج متوقعلاہور : راولپنڈی اور لاہور میں شدید بارشوں کے پیش نظر پی ایس ایل کے رواں ہفتے کے میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے،پی سی بی کی جانب سے حتمی فیصلہ آج شام متوقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5میں آج لاہور قلندرز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیشایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL5 Quetta Gladiator vs Lahore Qalndar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز مدمقابل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو37 رنز سے ہرا دیالاہورمیں پاکستان سپرلیگ کے سولہویں میچ میں لاہورقلندرزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو سینتیس رنز سے ہرادیا۔ لاہورقلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر دوسونورنزبنائے۔ جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم ایک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »