پی ایس ایل 7 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7 ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف QGvKK

پی ایس ایل 7 ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف لاہور پاکستان سپر لیگ 7 کے فیصلہ کن میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیتنے کے لیے 167 رنز کا ہدف دیا ہے۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے جس میں اوپنر جیسن رائے نے 64 گیندوں پر 82 رنز سکور کیے۔کوئٹہ کی جانب سے جیسن رائے نے 82، وِل سمیڈ نے 10، جیمز ونس نے 29 رنز بنائے۔ مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے 2، جب کہ افتخار احمد نے 21 اور حسن خان نے 3 رنز بنائے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی ٹیم میں لیگ سے دستبردار ہونے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کی...

کراچی کی جانب سے عماد وسیم، میر حمزہ، عثمان شنواری اور لیوس گریگری نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی۔واضح رہے کہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز گروپ میں اپنا آخری میچ کھیل رہی ہے۔کوئٹہ کو اگر پلے آف میں کوالیفائی کرنا ہے تو اسے یہ میچ بھاری مارجن سے جیتنا ہوگا، اس کے علاوہ یہ بھی ضروری ہے کہ اسلام آباد شام میں ملتان سلطانز سے ہونے والا میچ ہار جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلیڈی ایٹرز کا کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ02:45 PM, 20 Feb, 2022, اہم خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے 28 ویں  میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: ملتان سلطانز کی یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکستCongratulations Multan Sultans
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوملتان سلطانز نے 246 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں گلیڈی ایٹرز 128 رنز بناسکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو تاریخی شکست06:28 PM, 18 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: ملتان سلطانز  نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کو 117 رنز کے  بڑے مارجن سے شکست دے کر ریکارڈ فتح اپنے نام کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو117رنز سے شکست دے دیپی ایس ایل7، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو117رنز سے شکست دے دی PSL7 HBLPSL2022 MultanSultans QuettaGladiators MSvsQG thePSLt20 MultanSultans TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں آج گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کنگز سلطانز کا یونائیٹڈ سے ٹاکرا09:00 AM, 20 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان  سپرلیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کا دوسرا مرحلہ اختتام کی جانب گامزن ہے ۔ آج ایونٹ میں دو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »