پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 165 رنز کا ہدف - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے، ذیشان اشرف نے 50 رنز کی شاندار اننگز کھیلی IUvsMS PSLV2020 Cricket DawnNews

اسلام آباد کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا—فوٹو:ڈان نیوز

ملتان سلطانز کی اننگز کا آغاز کپتان شان مسعود اور جیمز وِنس نے کیا، 41 کے مجموعی اسکور پر شان مسعود 21 رنز بنانے کے بعد کیچ آؤٹ ہوئے۔ عماد بٹ کے اسی اوور میں رلی روسوو اپنی پہلی ہی گیند پر اسی پوزیشن پر فہیم اشرف کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو کر پویلین لوٹے۔ ملتان سلطانز کا وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا اور 111 کے مجموعے پر خوشدل شاہ بھی وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف QGvIU PSLComesHome PSL2020 TayyarHain thePSLt20 HBLPSLV TheRealPCB IsbUnited TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف PSL2020 PSLComesHome PSL5 IslamabadUnited QuettaGladiators Watch this video and subscribe my channel comment and watch click on the icons bell
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو:گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدفپی ایس ایل فائیو:گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 PeshawarZalmi QuettaGladiators WonToss Batting Bowling thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس: احتساب عدالت کا مفرور ملزم کا ٹرائل الگ کرنے کا فیصلہاحتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آج ایل این جی کیس کی سماعت کی ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »