پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنیکا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا پڑھیے Noorulamin000 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: May 26, 2020 | Last Updated: 51 mins agoقومی ایئرلائن نے جدید اور عالمی معیار کے مطابق فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سسٹم ترکی سے حاصل کیا جائے گا۔جدید فلائٹ سسٹم سے پی آئی اے طیاروں کو حادثات سے بچانے میں بہت

معاونت ملے گی۔ اسٹیٹ آف دی آرٹ فلائٹ سسٹم سے پی آئی اے کی سروس ڈیلوری عالمی معیار کی ہو جائے گی۔جدید فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم سے پی آئی اے موجودہ صورت حال یکسر تبدیل ہوجائے گی، ترکی کی ہٹ آئی ٹی کمپنی سے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم حاصل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Noorulamin000 بہت جلدی کی

Noorulamin000 Private Kar Den Sub Qabeel Log A Jayen Gye Airline Maien, Sub Musafir Apna Sadqa De Kar Wasiyat Nama Lekh Kar PIA Maien Safer Karen

Noorulamin000 Not easy to believe in samaa news anymore.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہsomething 'Fishy'! Very good otherwise many other crush could be done بہت دیر کی مہرباں آتے آتے...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کا جائے وقوعہ کا دورہکراچی: شہرقائد میں پیش آنے والے طیارہ حادثے متعلق جائزہ لینے کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن(پی آئی اے) کی تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ سمیع_کوانصاف_دو JusticeForSamiUrRehman یہی بہت ہو گا کہ اپنی نااہلیوں اور بدانتظامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے اس شہید کا نام گلی گلی نہ بیچا کیا جائے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئربس کا پی آئی اے طیارہ حادثے پر اظہار افسوسطیارہ ساز کمپنی نے ایئر بس 320 استعمال کرنے والے تمام آپریٹرز کو خط لکھا اور کہا کہ تاحال ایئر بس انتطامیہ کے پاس حادثے کی کوئی حتمی معلومات نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رینجرز نے تباہ شدہ طیارے سے ملنے والا سامان پی آئی اے کے حوالے کردیاطیارے کے سامان میں 3 کروڑ 24 ہزار 3 سو روپے کی جلی ہوئی پاکستانی کرنسی، جبکہ 16 لاکھ 67 ہزار سے زائد مزید پاکستانی کرنسی، 70 پاؤنڈز اور 625 ڈالر شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کاجائے حادثہ کا معائنہپی آئی اے کی تفتیشی ٹیم کاجائے حادثہ کا معائنہ SamaaTV planecrash Do they feel shame. There all staff must need removal immediately. Till that must hold PIA flights.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »