پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ فیصلہ ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ فیصلہ ہوگیا ARYNewsUrdu PSL6

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں ہوں گے، یو اے ای حکومت سے تحریری اجازت پیر تک مل جائے گی۔بیس مئی کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں کراچی کے ہوٹل میں قیام کریں گی جبکہ پشاور زلمی، لاہور قلندرز، ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں لاہور کے ہوٹل میں ٹھہریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 22 مئی کو تمام ٹیمیں 2 چارٹر طیاروں سے ابوظبی روانہ ہوں گی، کراچی اور کوئٹہ کی ٹیمیں کراچی جبکہ پشاور، لاہور، ملتان اور اسلام آباد کی ٹیمیں لاہور سے روانہ ہوں گی۔ تمام ٹیموں کو ابوظبی پہنچنے پر 7 دن قرنطینہ کرنا ہوگا، یو اے ای نے قرنطینہ 10 روز کا کردیا تو ٹورنامنٹ میں دو دن کی تاخیر ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

jahanum main

صحیح ہوا ورنہ میچ کراچی اسٹیڈیم میں ہوتا تو لاکھوں شہری پریشان ہوجاتے ہیں ٹریفک جام ہوجاتا ہے ان منحوسوں کی وجہ سے جگہ جگہ سڑکیں بلاک کردی جاتی ہیں

فلسطین اسٹیڈیم غزہ شہر

Khuda k liyaa Karachi mat khelna plz plz...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔