پی ایس ایل کرکٹ میچز کا دوسرا مرحلہ، ٹریفک روٹ پلان جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : ٹریفک پولیس نے پی ایس ایل کرکٹ میچز کے دوسرے مرحلے کے لیے نیا روٹ پلان مرتب کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کرکٹ میچز کے دوسرے مرحلے کا کراچی میں آغاز ہورہا ہے، کراچی ٹریفک پولیس نے نیا روٹ پلان مرتب کرلیا اور کہا سڑکیں کھلی رہیں گی۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ایکسپو سینٹرکو بھی پارکنگ کے لئے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، شہری ایکسپو سینٹرسے شٹل سروس کے ذریعے اسٹیڈیم جاسکیں گے۔ نیپا، لیاقت آباد اور پی پی چورنگی سے ہیوی ٹریفک کا داخلہ حسن اسکوائر سے بند ہوگا جبکہ کارساز روڈ سے اسٹیڈیم اور ملینیم مال سے اسٹیڈیم ہیوی ٹریفک کی اجازت نہیں ہوگی۔خیال رہے ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کا سب سے بڑا اور اہم مقابلہ آج ہوگا، جس میں روایتی حریف کراچی کنگزاور لاہور قلندرز نیشنل اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے، میگاایونٹ میں رہنے کیلئے کنگز کوہرصورت جیتنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اپنے پہلے مقابلے میں حریف کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کوئٹہ کو ہرا کر پلے آف میں‌ پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئیپی ایس ایل 9 کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز کھیلے جائیں گے جن کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »