پی ایس ایل 8:یونائیٹڈ کے خلاف گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 8:یونائیٹڈ کے خلاف گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری PSL8 IslamabadUnited QuettaGladiators thePSLt20 TeamQuetta IsbUnited TheRealPCBMedia TheRealPCB IUvQG

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 21 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری ہے۔

روالپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 3 اوورز کے اختتام پر 9 رنز بنا لیے ہیں جبکہ اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ چکے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: یاسر خان، ول اسمیڈ، افتخار احمد، نجیب اللہ زردان، سرفراز احمد ، عمر اکمل، محمد نواز، اوڈین اسمتھ، اُمید آصف، نسیم شاہ، نوین الحق

اسلام آباد یونائیٹڈ: رحمان اللہ گرباز، ایلکس ہیلز، کولن منرو، شاداب خان ، اعظم خان، آصف علی، فہیم اشرف، مبصر خان، حسن علی، رومان رئیس، فضل حق فاروقی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوتپی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت PSL8 IslamabadUnited QuettaGladiators thePSLt20 TeamQuetta IsbUnited TheRealPCBMedia TheRealPCB IUvQG
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دیدیاکراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 202 رنز کا ہدف دیدیا PSL2023 HBLPSL2023 PSL8 Cricket KarachiKings IslamabadUnited IsbUnited KarachiKingsARY thePSLt20 Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بے چینتیز ترین انداز میں بیٹنگ کرنے کی وجہ سے مشہور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مایوس کن آغازایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے21 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مایوس کن آغاز کیا۔ تفصیلات: PSL2023 DailyJang IslamabadUnited QueetaGladiators
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیپی ایس ایل سیزن 8 کے 19ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 IUvKK KKvIU PCB DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »