پی ایس ایل: زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ويسٹ انڈين پليئرڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ کھیلنے پاکستان پہنچ گئے ۔ سیمی ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پشاور زلمی کیلئے کھیلیں گے۔ SamaaTV PSL5

Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 1 hour agoويسٹ انڈين پليئرڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ کھیلنے پاکستان پہنچ گئے ۔ سیمی ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پشاور زلمی کیلئے کھیلیں گے۔ڈیرن سیمی پاکستان پہنچنے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر ہیں۔ ائر پورٹ پرمداحوں نے ان کے ساتھ خوب سيلفیاں بنوائیں۔پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا آغاز 20 فروری سے ہوگا جبکہ فائنل 22 مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پہلی بار ایسا ہورہا ہے کہ پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جارہے ہیں۔ میچز کراچی ، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویلکم ٹیونز میں ویلکم پشاور زلمی ایبٹ آباد

Acha insan hy sammy 👏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپرلیگ سیزن فائیو: غیرملکی کرکٹرز کی آمد شروع، ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سپرلیگ سیزن فائیو: غیرملکی کرکٹرز کی آمد شروع، ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھیلے جائیں گے، تیاریاں مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 10 شہری زخمی LOC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرمن خاتون بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمن خاتون بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئیں، جینیفر قطر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہحکومت پنجاب کا صوبے میں دوبارہ پٹواری نظام متعارف کروانے کافیصلہ PTIGovernment PatwariSystem Reintroduce Punjab PunjabGovt Pakistan GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial ImranKhanPTI PunjabLandRecordAuthority
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »