پی ایم ایل این گلف کے صدر احسان الحق باجوہ کو ان کے عہدہ سے ہٹایا جائے وہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کررہے ہیں: غلام مصطفی مغل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایم ایل این گلف کے صدر احسان الحق باجوہ کو ان کے عہدہ سے ہٹایا جائے، وہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کررہے ہیں: غلام مصطفی مغل

ایل این کی اعلیٰ قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایم ایل این گلف و مڈل ایسٹ کے صدر چودھری احسان الحق باجوہ کو ان کے عہدہ سے ہٹایا جائے۔

اجلاس میں شریک غلام مصطفی مغل، عبدالمجید مغل، سلمان خان، چودھری ظفر اقبال، حاجی محمد نواز، راجہ عابد حسین، خواجہ عبدالوحید پال، شوکت بٹ، زبیر گل، محمد غوث قادری، جمیل بنگیال، راﺅ اکبر ساقی، رمضان شان، راجہ ظہیر سملالوی، محمد نعیم اور دیگر کارکنوں نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ پی ایم ایل این گلف کے صدر احسان الحق باجوہ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کررہے ہیں اور پی ایم ایل این متحدہ عرب امارات کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کررہے ہیں جس کی وجہ سے پی ایل این اندرونی انتشار، خلفشار اور دھڑے بندی...

پریس کانفرنس کے دوران زبیر گل نے کہا کہ احسان الحق باوجوہ کو اپنے حلقہ میں جاکر کام کرنا چاہیے جبکہ وہ عرصہ دراز سے پاکستان جانے کی بجائے امارات میں ہی مقیم ہیں۔ غلام مصطفی مغل اور محمد غوث قادری نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات میں اب دھڑے بندی کا شکار نہیں ہے بلکہ دونوں ناراض گروپ باہمی اختلافات بھلا کر ایک ہوگئے ہیں او رمسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم پر متحد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات