پی آئی اے کے بیرون ملک بند اسٹیشنز کے فنڈز پاکستان منتقل نہ ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

ماضی میں پی آئی اے کے بارسلونا، نیویارک، بنگلہ دیش سمیت بیرون ملک بند ہونیوالے اسٹیشنز کے فنڈز کی پاکستان منتقلی نہ ہوسکی۔

رقم بروقت منتقل نہ ہونے کا انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ سن 2021،22 میں کیا گیا ہے جس کے مطابق قومی ایئر لائن انتظامیہ کی جانب سے قوانین کے تحت 1 ارب 35 کروڑ 70 لاکھ روپے کے فنڈز کی فوری منتقلی ضروری تھی۔ خطیر رقم کا تعلق پی آئی اے کے ماضی بعید اور ماضی قریب میں بارسلونا، نیویارک، کویت، تھائی لینڈ، سنگا پور اور بنگلہ دیش میں بند ہونیوالے اسٹیشنز سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق فنڈز منتقل نہ ہونا پی آئی اے انتظامیہ کی غیرسنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے، طویل عرصے تک رقم منتقل نہ ہونا پی آئی اے کے لیے اضافی مالی بوجھ کا باعث بنا، جنوری 2022 میں ڈی اے سی میٹنگ میں معاملہ زیر بحث لانے پر انتظامیہ نے اپنے موقف سے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر بحران: ملک میں اسمارٹ فونز کے مینوفیکچرنگ پلانٹ بند ہونے لگے - ایکسپریس اردوٹرازیشن ٹیکنو الیکٹرانکس کا پلانٹ بند ہونے سے 3 ہزار ملازمین بے روزگار، بقیہ اسمارٹ فون اسمبلرز بھی مشکلات کا شکار
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر بحران کے سبب اسمارٹ فونز کے مینوفیکچرنگ پلانٹ بند ہونے لگے - ایکسپریس اردوٹرازیشن ٹیکنو الیکٹرانکس کا پلانٹ بند ہونے سے 3 ہزار ملازمین بے روزگار، بقیہ اسمارٹ فون اسمبلرز بھی مشکلات کا شکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام پائی پائی کیلئے ترسے اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کی موجیں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں الاﺅنس کی منظوری کا انکشافاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس میں سول ایوی ایشن کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے ہاﺅس الاﺅنسز منظور ہونے کا انکشاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے زرمبادلہ میں کتنا اضافہ ہواہے ؟ اسحاق ڈار نے خوشخبری سنا دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی افواہیں اڑا رہے ہیں ، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اعداد و شمار دیوالیہ ہونے سے بھی آگے کھڑے ہیں، حماد اظہرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اعداد و شمار دیوالیہ ہونے سے بھی آگے کھڑے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان : کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں پر بارودی سرنگ حملہ 6 دہشت گرد ہلاک 15 شدید زخمیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے علاقے خوست میں ہونے والے بارودی سرنگ حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کے اہم کمانڈروں سمیت 6
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »