پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ’سرفراز الیون‘ کی جرسی کی رونمائی کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹوئٹر پیج سے جاری ویڈیو میں کپتان سرفراز کیلئے تیار کی گئی جرسی کو نمایاں کیا گیا ہے

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی آفیشل جرسی کی رونمائی کردی۔یہ بھی پڑھیںویڈیو میں کپتان سرفراز کیلئے تیار کی گئی جرسی کو نمایاں کیا گیا ہے۔ رواں سیزن کیلئے بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جرسی میں پرپل اور پیلا رنگ نمایاں ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ویڈیو کے ساتھ کی گئی ٹوئٹ میں لکھا کہ گلیڈی ایٹرز اس جرسی کو پہن کر میدان میں اتریں گے اور اپنے کھوئی شان کو حاصل کرنے کیلئے لڑیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کی ٹرافی کا ڈیزائن تبدیل نئی ٹرافی کی رونمائی کل ہوگیFeb 08, 2023 | 11:52:AM, PSL, PSL News Update, لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کی ٹرافی کی رونمائی کل ہوگی، پی ایس ایل ٹرافی رونمائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئیپی ایس ایل 8 کی ٹرافی کااسٹار 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔ For real online buissness join my group
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمر اکمل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں کیوں ہیں، سرفراز احمد نے بتادیاپاکستان سُپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمر اکمل کی صلاحیتوں پر ہم سب کو بھروسہ ہے اسی لیے ہم نے ان کو ری ٹین کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی - ایکسپریس اردوایونٹ کا آغاز 13 فروری سے ملتان میں ہوگا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شاداب خان کا بابر اعظم کو جلد شادی کرنے کا مشورہقومی آل راﺅنڈر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے بابراعظم کو جلد شادی کرنے کا مشورہ دیدیا۔آل راﺅنڈر شاداب خان کاکہناتھا کہ پی ایس ایل 8 کی ٹرافی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کردیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کردیا۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز کل قلندرز نائٹ میں اپنا نغمہ ریلیز کرے گی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »