پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ملازمین کو اگست کی تنخواہیں ادا نہ کی جاسکیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ائیرلائن کا مالی بحران سنگین ہوگیا۔ پی آئی اے کو ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے فنڈز کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین

کو اگست کی تنخواہیں ادا نہیں کی جا سکیں۔ تنخواہوں کی مد میں ملازمین کو 1ارب 40 کروڑ روپے کی ادائیگی کرنی ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے قومی بینک کو لکھے گئے خطوط کا جواب بھی نہیں ملا۔بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے نے فنڈز کے لئے قومی بینک کو خطوط لکھے تھے۔ تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے سے ملازمین میں تشویش پائی جارہی ہے۔ فنڈز کی قلت کے باعث قومی ائیر لائن کا فضائی آپریشن بھی

متاثر ہوا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کی کراچی سے جانے والی14دوطرفہ پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ پی آئی اے کو پی ایس او سے طیاروں کے لئے ایندھن ملنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اسی طرح کراچی سے فیصل آباد، اسلام آباد اور لاہور کی دوطرفہ پروازیں منسوخ کردی گئیں۔کراچی سے تربت، بہاولپور اور سکھر کی پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں، کراچی سے مسقط کی بھی دو طرفہ پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا مالی بحران مزید سنگین ، فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے مالی بحران کے باعث فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ، 2دن میں رقم نہ ملنے پر 15 طیارے گراؤنڈ کرنا پڑیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا مالی بحران مزید سنگین ، فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے مالی بحران کے باعث فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ، 2دن میں رقم نہ ملنے پر 15 طیارے گراؤنڈ کرنا پڑیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی مالی مشکلات سنگین ہوگئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی مالی مشکلات سنگین ہوگئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر سمگلنگ کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاریاسلام آباد:   ڈالر کی بڑھتی قیمت و پاکستانی روپے کی بے قدری پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت کی ہدایات پر ایف آئی اے نے کرنسی ایکسچینج کا غیرقانونی کاروبار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »