پی آئی اے کا عراق کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان، پرکشش کرایہ متعارف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا عراق کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان، پرکشش کرایہ متعارف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIA

اسلام آباد : قومی ائیرلائن پی آئی اے نے اربعین کے موقع پر زائرین کیلئے عراق کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ، 27 ستمبر سے 5 اکتوبر تک پروازیں چلائی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا اربعین کے موقع پر عراق کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے نجف اور بغداد کے لئے خصوصی پروازیں کا شیڈول جاری کر دیا۔ اربعین کے موقع پر کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے نجف اور بغداد کے لئے خصوصی پروازیں روانہ ہوں گی، 27 ستمبر سے پروازیں روانہ ہوگی اور 5 اکتوبر تک چلائی جائیں گی۔

سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کے مطابق زائرین کے لئے کراچی، اسلام آباد، لاہور، ملتان اور ملک کے دیگر شہروں سے پرکشش کرایہ متعارف کروا دیا گیا ہے، اربعین پر پروازوں کا مطالبہ بہت عرصے سے کیا جارہا تھا۔ تمام مذہبی موقعوں پر خصوصی پروازوں کا انعقاد پی آئی اے کی ہمیشہ سے روایت رہی ہے ۔ یاد رہے کچھ عرصہ قبل سی ای او پی ائی اے ارشد ملک نے عراقی سفیر سے خصوصی ملاقات کرکے اجازت کی درخواست کی تھی، زائرین کی خدمت اور ان کی معاونت قومی ائیرلائن کی حیثیت سے ہماری ذمہ داری ہے، حکومت اور وزیر ہوابازی کی خصوصی ہدایات پر یہ پروازیں ایسے ترتیب دی جارہی ہیں کہ زائرین کو کسی قسم کی دشواری نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا کرونا وائرس کے دوران مثالی کارکردگی کا مظاہرہپی آئی اے کا کرونا وائرس کے دوران مثالی کارکردگی کا مظاہرہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا انجینئر جہاز سے گر کر زخمیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پرپی آئی اے کا انجینئر جہاز کی مرمت کے دوران گر کر زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا انجینئر طیارے سے گرکر زخمی - ایکسپریس اردوانجینئر زکریا کو اندرونی چوٹیں لگی ہیں اور ان کی حالت خطرے میں ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون سے زیادتی کا واقعہ، جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی نے موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے 17 ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہحکومت کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کا قانون لانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu motorwayincident Pakistan me aesay bhot se wakayat huai han, jo namard hone k bawajood b kisi or zariye se b rape kartay han, sirf apne zehan ki taskeen k liye. Jo shaks rape karay us ko saray aam within 1 mnth us area k main chowk me saray aam phansi dejay. yehe riyasat-e-madina ka qanoon hai. Ye faisla tb tak ay ga jab tak is mulk ke sari larkiyan qurban ho chuki hon ge ... ماشاء اللہ بہت اچھا فیصلہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ریڈ زون میں ایم پی اے کے شوہر اور سیشن جج کا جھگڑا، فائرنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کے ریڈو زون میں ایم پی اے عابدہ راجہ کے شوہر اور سیشن جج کا جھگڑا، لینڈ کروزر میں سوار چودھری خرم کی پہلے سے پٹرول ڈلواتے ڈرائیور کو مار پیٹ، ایڈیشنل سیشن جج طارق جہانگیر نے فائرنگ کر دی۔ پولیس نے فریقین کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »