پی آئی اے نے سوشل میڈیا پر چلنےوالی خبر کی تردید کر دی ‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے نے سوشل میڈیا پر چلنےوالی خبر کی تردید کر دی ARYNewsUrdu

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اے ٹی آر طیاروں سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی ‏تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اےٹی آرطیاروں کو گراؤنڈ کرنے کے حوالے سے خبرغلط ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق اےٹی آرطیارے فلائٹ آپریشن کا حصہ ہیں، معمول کی دیکھ بھال ‏اور مینٹیننس کےعلاوہ کوئی طیارہ گراؤنڈ نہیں کیاگیا۔ ترجمان نے کہا کہ ایئرلائن نےاےٹی آرطیارےگراؤنڈکرنےسےمتعلق کوئی بیان نہیں دیا تمام ‏اےٹی آرطیارےاپنی معمول کی پروازیں کررہے ہیں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ جدیدترین کم ایندھن والےطیارےبیڑےمیں شامل کرناچاہتے ہیں ایئرلائن ‏کی ضرورت کے مطابق نئےطیارےحاصل کیےجاتےہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کا 31 اگست تک کوئی طیارہ گراؤنڈ کرنےکامنصوبہ نہیں، سیفٹی پی ‏آئی اےکی اولین ترجیح ہے اور رہےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاڑکانہ میں‌ پی پی سے مقابلہ، جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرلیالاڑکانہ میں‌ پی پی سے مقابلہ، جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرلیا ARYNewsUrdu اچھا کیا When Pakistan Army will be weakened due to lack of Money and Fuel, then the enemies will attack Pakistan. India will attack from the eastern borders and Afghanistan from the western borders. More on - Muhammad Qasim Dreams جےیوآئی اس دلال بوٹ چاٹ نیوز سمیت پی ٹی آئی پرلعنت بھیجتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی نے لاڑکانہ میں پی ٹی آئی اور جی ڈی اے سے اتحاد کرلیاجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)لاڑکانہ میں پی ٹی آئی اور جی ڈی اے سے اتحاد کرلیا، جے یو آئی نے لاڑکانہ میں پی پی سے مقابلے کیلئے قوم پرست تنظیموں اور مقامی کاش جمعیت کی مرکزی قبضہ ھوھڑپ قیادت کو بھی احساس ھوجاتا کہ منڈے کڑی کی سرکار کی بجائے ریاست مدینہ کے نام کی نسبت کے دعویداروں کے ھاتھ مضبوط کریں جبکہ ریاست مدینہ کے عملی اقدام ھونے اور نہ ھونے کی ذمہ داری کندھوں پرھوتی، قیادت دنیاوآخرت میں سرخرو بھی ھوتی مگر ھائے پیسہ ھائے مزے مولانا کی بس ایک ہی آخری خواہش ہے صدارت کی کرسی اس کے لئے جو کرنا پڑا کریں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی پی 84ضمنی انتخابالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماجویریہ ظفرکو نوٹس جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی اور پی پی نے حکومت سے تعاون لیا، عبدالغفور حیدریمولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ اے این پی نے الزام لگایا ہے کہ فضل الرحمان نے صحیح قیادت نہیں لگائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے کورونا وائرس میں مبتلا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نجی اسکول زیادہ عرصے کی بندش برداشت نہیں کرسکتے، اے پی پی ایس سی اے(اے پی پی ایس سی اے) کی سپریم کونسل نے موجودہ صورتحال کے تحت تعلیمی اداروں کی بندش پر شدید تحفظات کا اظہار کیا Niji schools are not schools but business ka adda Question: Is there a single PROBLEM in the whole world having no SOLUTION? Isn't it possible to provide vaccines to all students plus teachers? If not, we the parents will pay to govt for our children's vaccination. Don't destroy our future Our school are opening on 1st april
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »