پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیش رفت، 8 کاروباری گروپس کا اظہار دلچسپی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نجکاری کمیشن پی سی آرڈیننس 2000کے قواعد و ضوابط کے مطابق پری کوالیفیکیشن کا عمل انجام دےگا، وزیرنجکاری علیم خان

کراچی میں کال سینٹر کے فائرنگ سے میٹرک کا طالب علم جاں بحقٓآرمی چیف کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانیمہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 20 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیںرواں مالی سال کے 10 ماہ میں جاری کھاتہ 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا4 دن قبل دفنائے گئے آدمی کو زندہ باہر نکال لیا گیا؛ ملزم گرفتارپنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاریپاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کی نجکاری میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مختلف ایئرلائنز سمیت 8 بڑے کاروباری گروپس کی جانب سے دلچسپی ظاہر کرتے...

وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور8 اہم کاروبار ی گروپس کی جانب اظہار دلچسپی آچکی ہے اور اسٹیٹمنٹ آف کوآلیفیکیشن جمع کروا دیا ہے۔ وزیر نجکاری و سرمایہ کا کہنا تھا کہ یونس برادرز ہولڈنگز کنسورشیم اور پاک ایتھنول کنسورشیم کا بھی اظہار دلچسپی شامل ہے، پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم نے بھی دلچسپی کا اظہار کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیش رفت، سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن نے بڑا فیصلہ کرلیاپی آئی اے کی نجکاری میں اہم قانونی پیشرفت سے متعلق وزارت خزانہ اور وزارت نجکاری کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے: اعلامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ10 معروف کمپنیاں اور تین مقامی ائیرلائنز بھی انٹرنیشنل کمپنیوں کے ساتھ کنسورشیم بنا کر نجکاری پروگرام میں حصہ لینا چاہتی ہیں: وفاقی وزیر نجکاری علیم خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری، غیر ملکی کمپنیوں کی بولی میں عدم دلچسپیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئرلائن کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے،  ایکسپریس نیوز کے مطابق خلیجی ممالک کی صرف دوکمپنیوں نے سرمایہ کاری کیلئے پانچ ہزار ڈالرز جمع کراکے کاغذات حاصل کیے اور مذکورہ کمپنیوں کی جانب سے ٹینڈرز کے لیے درخواستیں تاحال جمع نہیں کرائی گئیں،خیال رہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیشرفت، ایس ای سی پی نے ادارے کی ری سٹرکچرنگ کی ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر اہم پیشرف سامنے آ گئی ہے، سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی آئی اے کی ری سٹرکچرنگ کی سکیم نے منظور کرلی۔ایس ای سی پی نے اعلامیے میں بتایا کہ 3 مئی کو پی آئی اے کی نجکاری میں سکیم آف ارینجمنٹ منظور ہوئی، فیصلے سے سٹاک مارکیٹ کو بھی آگاہ کردیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیںآئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے اور پیمرا کی اتھارٹیز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے، عدالت کا عندیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیک کیس: چار اداروں نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردیپیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی نے آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کی علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »