پی آئی ڈی سی سے میٹرو پول جانے والی سڑک ون وے کردی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی ڈی سی سے میٹرو پول جانے والی سڑک ون وے کردی گئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق شہر میں ٹریفک کے نظام کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں کراچی کے ریڈ زون میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے پی آئی ڈی سی سے میٹرو پول جانے والے کلب روڈ کو ایک سائیڈ سے بند کردیا گیا ہے۔

رواں ماہ نو جنوری کو کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا کہ18جنوری سے کلب روڈ پر دو طرفہ ٹریفک بند کردیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 4 لین پر مشتمل سڑک پر یکطرفہ ٹریفک کو اجازت ہوگی، میٹرپول سے پی آئی ڈی سی جانے کی اجازت ہوگی جبکہ پی آئی ڈی سی سے میٹروپول جانے کے لیے سڑک بند ہوگی، شہریوں کی جانب سے متبادل کے طور پر ایوان صدر اور ایم آر کیانی روڈ کو استعمال کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کے مطابق پی آئی ڈی سی پر ٹریفک کے دباؤ کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے، کلب روڈ پر ٹریفک پولیس نے سائن بورڈ بھی آویزاں کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں ون وے کے نظام پر عمل کیا جاتا ہے لہٰذا آئی آئی چند ریگر روڈ کو خوبصورت بنانے کے منصوبے پر تیزی سے کام شروع کر دیا گیا ہے، چندریگر روڈ کے فٹ پاتھ واک ایبل بنائے جائیں گے، کچھ جگہوں پر سیوریج کے مسائل ہیں انہیں حل کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ییکرفشن۔کی وجاسی گرگیی۔

لغنت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف غفور جی او سی اوکاڑہ، بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر تعیناتمیجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ جب کہ میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے میجر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی ڈی سی سے میٹرو پول جانے والی سڑک ون وے کردی گئیکراچی : پی آئی ڈی سی سے میٹرو پول جانے والے کلب روڈ پر دو طرفہ ٹریفک بند کرتے ہوئے اسے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرروتبادلے، بابرافتخار ڈی جی آئی ایس پی آرتعیناتپاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرر وتبادلے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DGISPR asifsaeedkhosa
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کون ہیں؟لاہور: (ویب ڈیسک) میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ 2016ء کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی تعینات کیا گیا ہے،آئیے میجر جنرل بابر افتخار کی پاک فوج میں خدمات دیکھتے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔ خوش آمدید خوش آمدید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف غفور کا تبادلہ، بابر افتخار آئی ایس پی آر کے نئے سربراہپاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق میجر جنرل آصف غفور کی جگہ میجر جنرل بابر افتخار کو پاکستان کی فوج کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے اور سابق ڈی جی اب اوکاڑہ میں ڈویژن کی کمان کریں گے۔ یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ھے. .. تو نے جعلی تبدیلی نیازی حکومت کو سلیکٹ کرنے والے نیازی کے چاچا غفورا سے ھماری جان چهڑائی. ..پاکستانیو 2 نفل شکرانے کے پڑھو. ..اس ٹوئیٹر چاچے کا جانا نیازی جعلی حکومت کے جانے کی امید هے Great Man peaceforchange سلام_آصف_غفور He was play best in his profession.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کیخلاف نیب کی تحقیقات شروعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »