پی آئی اے کا سڈنی کیلیے براہ راست پروازوں کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا سڈنی کیلیے براہ راست پروازوں کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu pia

کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے نے رواں ماہ سے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے لیے براہ راست پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ 8 شہروں کے لیے آسٹریلین ایئر لائن کے ساتھ انٹر لائن ٹکٹ کا بھی انتظام کیا گیا ہے، انٹر لائن معاہدے سے سڈنی سمیت 8 مقامات کو قابلِ رسائی بنایا گیا ہے، ایڈیلیڈ، برسبین، کینبرا، بالینابائرن، ہوبارٹ، کیرنز اور پرتھ شامل ہیں۔ترجمان پی آئی اے نے کہا تھا کہ سڈنی کے لیے براہ راست پروازوں سے وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ مسافروں کو سامان کی مد میں بھی سہولت دی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہمنحرف ارکان کے حلقوں میں متبادل امیدواروں کیلئے مشاورت شروع کردی گئی ہے: عمران خان کی زیرصدارت اجلاس Geo news is in PTI Core Committee? Bhai logn ko samajh ati hai fake news. Lagwa k q ramzan mai galiyan sunte ho? 😜😜😜 Enki zuban hai kia pti Once their leader said: 'Electables hamari majboori hain'
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

54 فیصد پاکستانیوں کا پی ٹی آئی حکومت کی ساڑھے 3 سالہ کارکردگی پر اظہار مایوسیسروے کے مطابق 46 فیصد افراد نے حکومتی کارکردگی سے مطمئن ہونے کا کہا ہے۔ Gobto hell G and Jang . no one would believe u Mir Shakeel Bh Mayoos Pti ke Government me Uska Bacha nhi Howa 🤣🤣🤣 مریم کی میڈیا ٹیم پر کویی یقین نہیں کرتا 🦴🦴🐕🐕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا پی ٹی آئی منحرف ارکان کے حلقوں میں جلسوں کا اعلانGood
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے آدھے سے زائد ارکان پی پی میں شمولیت چاہتے ہیں امتیاز شیخ کا دعویٰوزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے آدھے سے زائد ارکان پیپلزپارٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ چینل 24 والے کی بچی میرے ساتھ سیٹ ہے نقوی کو بتا دو 🌸 دن میں یا رات میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا صحافی کے سوال پرغلط زبان کا استعمال، صحافیوں کا بائیکاٹ - ایکسپریس اردوصحافیوں نے فواد چوہدری سے معافی کا مطالبہ کیا، اور انکار پر شدید نعرے بازی شروع کردی بکواس لعنتی صحافی نے کی بلیک میلر میڈیا کنجر گفتگو سے پہلے کبھی سوال ہوا صحافی دلال ہے یہ کنجر محتاط رہیں :- جیو نیوز ، ڈان نیوز ، چینل 24 اور دیگر چینلز مسلسل فیک نیوز پھیلا رہے ہیں۔ یہ Disinformation بھی امریکی رجیم چینج سازش کا حصہ ہے. پیسہ صرف سیاستدانوں پر نہیں چینلز مالکان اور صحافیوں پر بھی لگا ہے۔ غداری_ناقابل_معافی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ایم پی اے کے بیٹے نےخود کو گولی مار لیپی ٹی آئی کی ممبر صوبائی اسمبلی عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ Aprile fool 6 I.K اللہ پاک اس کی روح کو سکون دے شائد مخالفت تھی وجہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »