پیپلز پارٹی کا سانحہ 18 اکتوبر کے شہدا کی یاد میں آج کراچی میں جلسے کا اہتمام

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کا سانحہ 18 اکتوبر کے شہدا کی یاد میں آج کراچی میں جلسے کا اہتمام

کراچی: سانحہ 18 اکتوبر کے شھدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کراچی میں آج جلسہ کرے گی جس سے چیئرمین پی پی سمیت مرکزی قائدین خطاب کرینگے۔

سال 2007 جب سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹوطویل جلا وطنی کے بعد وطن پہنچیں تو شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر یکے بعد دیگرے دو ہولناک دھماکوں نے تمام خوشیاں اور جشن کو چیخ و پکار ، آنسوئوں اور ایمبولینسوں کے سائرن میں تبدیل کردیا تھا۔ افسوسناک واقعے میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے، ہر سال کی طرح اس سال سال بھی پیپلز پارٹی کی جانب سے کراچی میں سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں جلسے کا انعقاد کیا جا رہا...

مزار قائدؒ سے متصل باغ جناح گراونڈ میں جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئیں، 120فٹ لمبائی، 50 فٹ اونچا اسٹیج تیار کرلیا گیا جہاں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے ہمراہ مرکزی قیادت بھی موجود ہو گی۔ پی پی رہنمائوں کے مطابق 12 ربیع الاول کے باعث اس مرتبہ جلسے کا انعقاد 17 اکتوبرکو کیا جا رہا ہے، بڑی تعداد میں جیالے جلسے میں شریک ہونگے۔

پی پی رہنماوں کا مزید کہنا ہے کے مشکل ترین حالات کے باوجود پیپلز پارٹی کے ووٹ بنک میں اضافہ ہوا ہے، جلسے کے شرکاء کے لئے پارکنگ کے انتظامات کے ساتھ ساتھ سکیورٹی کے بھی مربوط انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ جلسہ گاہ میں خواتین کے لئے مخصوص جگہ بھی مختص کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب ڈرامے باز

Aaj Phir Karachi ki Awaam Zaleel or Khowaar hogi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باغ جناح کراچی میں پیپلز پارٹی کا جلسہ، تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو زرداری مہنگائی اورمعاشی بدحالی پر پیپلزپارٹی کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  جو لوگ کسی قانونی معاملے کا شکار ہیں وہ صرف دو دن صبر کرلیںاور ابھی اپنی اگلی چال کے بارے میں کسی کو نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خواتین میں لانگ کووڈ کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں زیادہکووڈ 19 کی شرح مردوں اور خواتین میں یکساں پائی جاتی ہے مگر ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ لانگ کووڈ کا خطرہ خواتین میں زیادہ ہوتا ہے۔ A time will come, when Muslim ummah will be in strife, and anti-islamic forces will capture major Muslim countries. Then Allah’s rehma will come and the true Islam will rise again. Time of Imam Al-Mahdi in Muhammad Qasim's dreams.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، عمران خان کا ماضی کا بیان وائرلپیٹرول کی زائد قیمتوں سے متعلق عمران خان کے ماضی کے بیانات سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang Ye Mujra karny waly D chok pr ajkal gayeb hain shram ka mary 🤣 پھپا سے وزرات خارجہ لیکر دکھائے ۔۔کھان صاحب کھانے میں کونسا کچرا کھانا شروع کردے عوام ؟ Very good 😊😊😊😊😊😊
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید ترامیم کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعوام کے ساتھ وسیع پیمانے پر دھوکہ دہی اور فراڈ کو دوبارہ نیب کے دائرہ اختیار میں لایا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ بار کا احتجاج کا اعلانپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں مہنگائی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ بار نے احتجاج کا اعلان کر دیا، پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز پشاور شکر ہے اللہ کا، کوئی تو اٹھا مہنگائی کے خلاف،،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »