پیپلز پارٹی یوم تاسیس:بلاول آج مظفر آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PPP YoumeTasees

مظفر آباد:پاکستان پیپلزپارٹی آج اپنا باون واں یوم تاسیس منارہی ہے، اسی سلسلے میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق 52ویں یوم تاسیس کے موقع پر پیپلزپارٹی نے مظفرآباد میں پنڈال سجایا ہے،یونیورسٹی گراونڈ میں پیپلزپارٹی کے جلسے کیلئے اسٹیج تیار کرلیا گیاہے،چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو جلسہ سے خطاب کریں گے۔ یوم تاسیس کے جلسے میں شرکت کے لئے کارکنان کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ جلسہ گاہ کی حفاظت کیلئے پولیس اور انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔

پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارٹی کی باون سالوں پر محیط جدوجہد سے غیرمتزلزل طور ثابت قدم رہنے کا عزم کرتا ہوں،عدم مساوات کے خاتمے تک عوامی حقوق اور ان کے مینڈیٹ کیلیے لڑوں گا۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے واضح کیا کہ یوم تاسیس مظفر آباد میں منانے کا فیصلہ اس لیے کیا کیوں کہ کشمیر پیپلزپارٹی کااساسی ایشوہے، پی پی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت کرتی رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے: شیری رحمانسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے، عدالت نے بھی اب حکومت کو پارلیمان میں جانے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوامی حقوق اوران کے مینڈیٹ کیلئے لڑتارہوں گا،بلاول بھٹو کاپیپلز پارٹی کے 52ویں یوم تاسیس پر پیغامکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ عوامی حقوق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیپارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گی Read News PartyMeeting MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیالیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی پارٹیوں کی ممنوعہ فنڈنگ کی چھان بین کے سلسلے میں آج اِن کیمرا اسکرونٹی کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکتوزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »