پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے احتجاج میں شرکت کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے احتجاج میں شرکت کا فیصلہ ARYNewsUrdu

یہ بات پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نیئر بخاری اور فیصل کریم کنڈی نے نیوز کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

نیئر بخاری نے کہا کہ 70کی دہائی تک جوڈیشری نے جو بھی کیا وہ سب کے سامنے ہے، اور اب پنجاب، کے پی الیکشن پر فل کورٹ نہیں بنایا گیا، کل پیپلزپارٹی بھرپور طریقے سے احتجاج میں شرکت کرے گی۔ پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کانسٹیٹیوشن ایونیو پر بھرپوراحتجاج کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے منصف چاہئیں، وہ منصف چاہئیں جو پسند اور ناپسند پر فیصلےنہ کریں،11مئی کو جب عمران خان کو طلب کیا گیا تو اس وقت وہ ملزم تھا، ہر وہ فرد جس پرالزام ہو وہ ملزم ہوتا ہے،سوال یہ ہے کہ کن وجوہات کی بناء پر عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار دی گئی؟

اس موقع پر فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے غنڈوں اور بدمعاشوں نے جو کیا سب کے سامنے ہے، پی ٹی آئی کے غنڈوں، بدمعاشوں نے لیڈرشپ کے کہنے پر سب کچھ کیا، آج ایک وکیل نے کہا کہ عمران خان کے پاس فون تھا وہ ہدایات دے رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نےجو کچھ کیا اس پرتو فوجداری مقدمات ہونے چاہئیں، عمران خان نے کل دوبارہ دھمکی دی ہے، عمران خان نے کہا کہ جب میں ملک کا نام روشن کررہا تھا تو آپ پیدا بھی نہیں ہوئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی کا سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کا فیصلہپی ڈی ایم نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے خلاف احتجاج میں انصار الاسلام کے سالار و رضا کار بھی پہنچیں: فضل الرحمانپوری قوم پیر کے روز سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج میں شرکت کیلئے پہنچے، صبح 9 بجے تمام قافلے پہنچ جائیں تاکہ قومی یکجہتی قائم کی جائے: سربراہ پی ڈی ایم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلانپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیرکو سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے بڑا دھرنا دینے کا اعلانپی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سپریم کورٹ مجرم کو تحفظ دے رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PDM PMLN PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پُر امن احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزرا کی فضل الرحمان سے ملاقات، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی اپیلہم اعلان کرچکے ہیں فیصلہ اب عوام کی عدالت میں ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم کا دوٹوک جواب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »