پیپلز پارٹی نے جو کیا وہ پارلیمانی اصولوں کے خلاف ہے، خاقان عباسی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ میرے گھر پر ہوا تھا اور تمام جماعتیں جانتی ہیں کہ اس بارے میں فیصلہ کیا تھا

اسپیکر قومی اسمبلی اپوزیشن کا اعتماد کھو چکے ہیں، اپوزیشن اب ان کی کسی بات کو سننے اور کسی کمیٹی میں جانے کے لیے تیار نہیں، رہنما ن لیگ مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جو کیا وہ پارلیمانی اصولوں کے خلاف ہے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ میرے گھر پر ہوا تھا، اگر اپوزیشن کے پاس 57 ارکان ہیں تو پہلی فرصت میں چئیرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ میرے گھر پر ہوا تھا، اس فیصلے کے بارے میں تمام جماعتیں جانتی ہیں کیا ہوا تھا، پیپلز پارٹی کو مبارک ہو ان کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بن گیا لیکن اگر اپوزیشن لیڈر کے فیصلے کی خبر پیپلز پارٹی تک نہیں پہنچی تو ان ممبران سے پوچھ لیں جو وہاں موجود تھے۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپوزیشن کا اعتماد کھو چکے ہیں، اپوزیشن اب ان کی کسی بات کو سننے اور کسی کمیٹی میں جانے کے لیے تیار نہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ لیڈر آف دی ہاؤس ایوان میں آکر بتائیں انہوں نے کون سی انتخابی اصلاحات چاہیں؟ جس ملک کا وزیر اعظم اپوزیشن کو گالیاں دے وہاں کیا انتخابی اصلاحات ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور تم نے جو ملک کا پیسہ لوٹا وہ ملک کے خلاف ہے بے ایمان آدمی۔

Abbasi-u always follow rules-dakos

Teri shakal ty lanat kutty

To ap kuen thooka huwa chaat rahay hain Lanat bhejain aisi siasi or gundi pakistan dushman party ko Jo sindh na theek kr saki ap pakistan theek krna chahtay us k sath Ap bhi ghalat huway phir

تم لوگوں کی بینڈ بجاء دی نہ باقی چھوڑو اس کل کے بچے بلاول نے کیا کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سَر آرتھر ٹیڈر نے 'برلن' کے بارے میں کیا دعویٰ کیا تھا؟ -یہ شہر اپنی مختلف تاریخی عمارتوں اور اُن یادگاروں کے لیے بھی پہچانا جاتا ہے جن کا تعلق زمانۂ جنگ اور قتل و غارت گری سے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی لال بیگوں سے خوفزدہ، شوہر نے 18 گھر تبدیل کرنے کے بعد کیا فیصلہ کیا؟بیوی لال بیگوں سے خوفزدہ، شوہر نے 18 گھر تبدیل کرنے کے بعد کیا فیصلہ کیا؟ ARYNewsUrdu ایک دفعہ بیوی بدل کر دیکھ لے شاید مسئلہ حل ھو جائے 18 ghar? Bv he tabdeel kar deta 🤦🏻‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

19 فروری کے الیکشن میں ماسٹر پلانر کون تھا؟ جانیئے رانا احسان کیا کہتے ہیں19 فروری کے الیکشن میں ماسٹر پلانر کون تھا؟ جانیئے رانا احسان کیا کہتے ہیں مزید دیکھئے: AajNews AajRanaMubashirKaySath ranamubashir01 ranamubashir01 ایک وقت ایسا آئے گا جب انصاف اور مساوات غالب ہوں گی ، اسلام میں کوئی فرقہ نہیں ہوگا ، اور مسلمان اسی دن عید پوری دنیا میں منائیں گے۔ یہ اور بھی بہت سی نعمتیں محمد قاسم کو خوابوں میں دکھائی دیتی ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں چرچ پر خودکش حملہ نوبیاہتا جوڑے نے کیا تھا، پولیس - ایکسپریس اردوچرچ پر حملہ آور جوڑے کا تعلق شدت پسند اسلامی جماعت سے ہے اور دونوں نے 6 ماہ قبل ہی شادی کی تھی zainbRawalpindi justice for zaineb......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'کابینہ میں بحث کے بعد بھارت سے تجارت اور دیگر معاملات پر فیصلہ کیا جائیگا'چائنہ سے کر لیں دشمن کو مضبوط کرنا سانپ کو پالنے کے برابر ہے👍🏿 یہ کابینہ اور مسور کی دال. 😂🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیا سیڈز کیا ہے؟ اس کے کیا فوائد ہیں؟ اور یہ کیا کام کرتی ہے؟ جانیئےچیا سیڈز کیا ہے؟ اس کے کیا فوائد ہیں؟ اور یہ کیا کام کرتی ہے؟ جانیئے AajNews BaranERehmat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »