پیپلزپارٹی کی ‘کراچی یکجہتی’ ریلی، رہنماؤں کی جارحانہ تقریریں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کی تقسیم کا بیانیہ مسترد...;

Posted: Oct 4, 2020 | Last Updated: 54 mins agoکراچی کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ اور جماعت اسلامی کی جانب سے بڑے جلسوں کے بعد اتوار کو پیپلز پارٹی نے بھی عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا اور رہنماؤں نے بڑے جارحانہ خطابات کیے۔

پیپلز پارٹی نے عائشہ منزل سے صدر تک کراچی یکجہتی ریلی نکالی۔ دوپہر کے بعد شہر کے مختلف مقامات سے قافلے ریلی میں شامل ہوتے رہے۔ موٹرسائیکل اور گاڑیوں پر سوار جیالے پارٹی جھنڈے تھامے نعرے لگاتے اور پیپلز پارٹی کے نغموں پر جھومتے رہے۔ ریلی صدر پارکنگ پلازہ پہنچ کر جلسے کی صورت اختیار کرگئی۔ جہاں پی پی رہنماؤں نے کارکنان سے خطاب کیا۔ اس موقع پر سعید غنی نے کہا کہ لسانی سیاست کرنے والوں کو پیپلزپارٹی نے ناکام کر دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ والے سیاسی مخالفین کو قتل کرتے تھے۔ اب تحریک انصاف بھی سیاسی مخالفین کو برداشت نہیں کر رہی۔

نثار کھوڑو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سندھ کا دارالخلافہ ہے۔ اس کو سندھ سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ سندھ نے پاکستان بنایا اور اب سندھ کو تقسیم کرنے کی باتیں ہورہی ہیں۔ ریلی میں موجود پی پی کارکنان نے مختلف بینرز بھی تھام رکھے تھے جس پر سندھ مضبوط، ملک مظبوط اور ہاتھ سے ہاتھ ملائیں کراچی کا امن بچائیں جیسے نعرے درج تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye jo na malom log karachi or Hyderabad me sindh taqseem ki larai karana chahti hai Allah b dehk raha hai fasad karnay walo ko Allah pasand mi karta.

جارحانہ نہیں جاہلانہ

Pakistan Pirates Party (PPP) Tabah Dy

Ye really hai ya really ka bacha

ٹوٹل 200 افراد جمع کر نہیں سکتے یہ متحدہ اپوزیشن والے اور تصور کر تے ہیں خان انھیں NRO دے گا اور مڈیا ہمارا خان کو ڈرانے کی کوشش کرتا ہے اتنی بڑی ریلیوں سے 🤔 HappyBirthdayPMIK

Humans can be made immune to the Corona virus by getting themselves injected with a conjugate vaccine and here's how this vaccine can be made QasimDreamsforMuslimUmmah COVID19 TrumpHasCovid TrumpCovid COVID Crona TrumpVirus Trump2020

کراچی کو تباہ کرنے والے کراچی سے کونسی یکجہتی دکھا رہے ہیں

اتنے لوگ ؟ ان سے زیادہ تو نئے سال پر جوان بچے اکھٹے ہو کر ایک سڑک پر شور ہنگامہ کرتے نظر آتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : نجی بینک کی برانچ میں 5ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیقکراچی : شہر قائد میں نجی دفاتر میں بھی کورونا کے شکار مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، نجی بینک کی برانچ میں 5ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیلجیئم کی آرٹسٹ بادشاہ کی بیٹی ثابت شہزادی کا لقب استعمال کرنے کی اجازت مل گئیبرسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیلجیئم کی عدالت نے ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے بادشاہ کی بیٹی ثابت ہونے والی آرٹسٹ کو شہزادی کا لقب استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرداخلہ اعجاز شاہ کی ملک دشمن ریلیاں نکالنے کی اجازت دینے کی مخالفتاسلام آباد : وزیر داخلہ اعجاز چوہدری نے نے کہا ہے کہ جمہوری رویت اجازت نہیں دیتی کہ اداروں کی عزت کو سرعام پامال کیا جائے۔ اس کو تو جےیوآئی نے آزادی مارچ کے وقت پٹہ ڈال دیاتھا اب کس نے کھول دیا Ye khud h mulk Dushman h ابھےاو Salman_ARY ہم اپنی دھرتی کی حفاظت میں ریلی نکالی آج سندھ نےساحلی پٹی پےوفاق کےقبضہ کرنےکیخلاف ٹویٹرپےٹرینڈچلایاہے۔ اورکراچی میں ریلی نکالی ہےساری دنیاکی خبربریک کرنےوالانمبرون چاپلوس چینل نے سندھیوں کے حق میں کوئی خبر نہیں دی۔ لعنت SindhRejectsIslandOrdinance
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی حیدرآباد میں آج گونگے بہروں کی ریلیاں ہیں، فاروق ستارایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کہتے ہیں کہ ساری جماعتیں آپس میں ملی ہوئی ہیں، کراچی حیدر آباد میں ریلیاں نکل رہی ہیں، ایک گونگے ہیں جو 4 سال سے بولے نہیں تو دوسرے بہرے ہیں۔ پاجی تسی انکھاں دا تے کناں علاج کرا لیا اسے کہتے ہیں اصل طاقت عوام کا سمندر۔۔۔۔۔وڈیو ضرور دیکھیے۔۔۔پھر نا کہنا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : ٹک ٹاک کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیاٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون ایک نوجوان ٹریفک حادثے کا شکار ہوگیا، تین دوست زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹک ٹاک کے شوقین افراد کی تعداد لاکھوں میں ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سرکاری تصاویر جاری کردی گئیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سرکاری تصاویر جاری کردی گئیں اور ہدایت کی گئی ہے کہ جب کہیں ضرورت ہوتو یہی تصاویر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »