پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے اضافے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے اضافے کا امکان مزید تفصیلات: arynewsurdu

لاہور : اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے اضافے کی خبروں پر اظہارتشویش کرتے ہوئے کہا ملک میں پٹرول کی ذخیرہ اندوزی کے خدشات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکےامکان پر اظہارتشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3دن بعدپیٹرول میں6روپے اضافےکی اطلاعات تشویشناک ہیں ، جس سے ملک میں پٹرول کی ذخیرہ اندوزی کے خدشات ہیں۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ حکومتی فی الفور مارکیٹ میں پھیلنے والی اطلاعات پراقدام کرے ، عام صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی قانونی وانتظامی ہے۔

بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، پہلے سے خبردار کررہا ہوں ، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی آگ کو مزید تیزکردےگی۔ ہر روز ایک نیا حادثہ بتاتاہے ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ، گندم، آٹا، چینی توکبھی کھاد ،پٹرول بحران گھوم گھوم کرقوم پرنازل ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI thora to raham kro zalim Mar jai Kia hamm ye agar erada he ap ka to clear krdi aap

چور ڈاکو لٹیرے جھوٹے دھوکے باز وعدہ خلاف منافق ، جو مرضی کہ لیں ہر لفظ صادق آتا ہے حکمرانوں پر

عمران نیازی کھوتی کا بچہ عوام کو جان سے مار کے دم لے گا۔عوام پہلے ہی مشکل سے سانس لے رہے ہیں اوپر سے آئے روز تیل کی قیمتوں میں اضافے پہ اضافہ کیا جا رہا ہے۔زارا ملک آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر چلایا جا رہا ہے۔نیازی ٹولے نے غریب عوام کو بالکل ختم کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے

لاکھ لعنت نیازی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول کی قیمتوں میں 6 روپے اضافے کی اطلاعات تشویشناک ہیں11:20 AM, 13 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے  کہا ہے کہ 3 دن بعد پٹرولیم مصنوعات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ذیابیطس میں عام استعمال ہونے والی دوا کی قیمت میں 140 روپے کا اضافہلاہور : ذیابیطس میں عام استعمال ہونے والی دوا ایمرل کی قیمت میں 140 روپے کا اضافہ کردیا گیا، شوگر کے مریضوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذیابیطس میں عام استعمال ہونے والی دوا کی قیمت میں 140 روپے کا اضافہلاہور : ذیابیطس میں عام استعمال ہونے والی دوا ایمرل کی قیمت میں 140 روپے کا اضافہ کردیا گیا، قیمت میں ہوشربا اضافے سے شوگر کے مریضوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مری اور بلوچستان میں قدرتی آفات میں ریلیف آپریشن کی تعریفآرمی چیف کی مری اور بلوچستان میں قدرتی آفات میں ریلیف آپریشن کی تعریف ARYNewsUrdu COAS Balochistan واہ بھئی، اپنے منہ میاں مٹھو Goodnight
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافے کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافے کا امکانعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے سبب پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک کے اضافے کا خدشہ ہے۔ آئل ریفائنریز کے اعداد شمار کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »