پیٹرول اور خوراک مہنگی ہونے سے پاکستان میں عدم استحکام کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی حکومت نے وعدے پورے نہیں کیے جس سے معاشی مشکلات میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف مزید پڑھیں: ExpressNews IMF

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور خوراک مہنگی ہونے کی وجہ سے پاکستان میں معاشی عدم استحکام کا خدشہ ہے، آئندہ سال مہنگائی کی شرح برقرار رہنے سے ملک میں مظاہرے بھی ہوسکتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں مالی سال 2022ء کے دوران معاشی سرگرمیاں مضبوط رہیں، حکومت نے قرض پروگرام کو ٹریک پر لانے کے لیے کئی اقدامات کیے، بنیادی سرپلس پر مبنی بجٹ، شرح سود میں نمایاں اضافہ شامل ہیں، فیول سبسڈی کا خاتمہ، ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، خوراک، ایندھن کی عالمی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں نمایاں اضافہ ہوا۔آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق حکومت نے مالیاتی شعبے کے استحکام کیلئے اقدامات کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ آئی ایم ایف نے مارکیٹ بیسڈ ایکس چینج ریٹ برقرار رکھنے پر زور...

آئی ایم ایف کی رپورٹ میں پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے کئی وعدوں اور اہداف پر عمل درآمد نہ ہونے کی نشاندہی کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر اور پرائمری بجٹ خسارے سمیت 5 اہداف پورے نہیں کیے، 3 کارکردگی اور 7 اسٹرکچرل شرائط بھی پوری نہیں کیں۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو ساڑھے 3 فیصد جبکہ بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.4 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، اس کے علاوہ جاری کھاتوں کا خسارہ ڈھائی فیصد تک رہ سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف کو گالیاں دینے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا شوکت ترین کی آڈیو لیک کےحوالےسےبڑافیصلہحکومت نے شوکت ترین کی خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے وزرائے خزانہ سے آئی ایم ایف سے متعلق لیک ہونے والی گفتگو کی کا فرانزک کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔چند روز قبل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیاآئی ایم ایف سے قرض کی قسط موصول ہونے کے باوجود پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین کرنسی ریٹس جانیے: Dollar PKR GeoNews ہن کی تکلیف ہوئی اے؟؟؟؟؟ ختم ہو گئی ہی کہانی؟؟۔ yeh mufta bhan chod jab tak rahay ga pakistan ka bera garkh hi ho ga is dalay ko hatao or ishaq dar ko lao Ji
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں اس سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے: IMFبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکمران IMF اور سیلاب میں پھنس گئے: شیخ رشیدسابق وفاقی وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang لگتا ھے سیلاب انے سےشیدا ٹلی PTI کوئ دکھ تکلیف نہیں بلکہ خوشی ھے کہ حکومت پریشان ھورھی ھے ۔یہ ھے ان کا اصلی چہرہ ۔بغض پاکستان والا۔ائ ایم ایف والا وار تو خالی گیا ۔سیلاب زدگان کی بھی داد رسی ھوجاے گی ۔اگر اسی میں خوش ھو تو خوش رھیں PTIofficial ShkhRasheed AnsarAAbbasi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول - ایکسپریس اردوقسط موصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر رقم موصول ہونے کے بعد 9 ارب تیس کروڑ ڈالرز سے تجاوز کرگئے Aik mah mein sab khatam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »