پیٹرول بم پھینکنے اور عالمی قوتوں کے آلہ کار بننے والوں سے مذاکرات نہیں ہوتے: جاوید لطیف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو دوبارہ لانےکے لیے سہولت کاری ہو رہی ہے، قوم کو انتشار میں مبتلا کرنے والے شخص سے کس بنیاد پر مذاکرات ہو رہے ہیں؟ جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ کبھی دہشت گردوں کے ونگ سے مذاکرات نہیں ہوتے، قوم کا مطالبہ ہےکہ نوازشریف کیخلاف ہونے والی

سازش کے مجرم سے سمجھوتہ کرنے کے بجائے ان اداروں کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے جو یہ سازشیں کرتے رہے ہیں، کیا آئین قانون کااطلاق صرف90 دن کےالیکشن میں ہی ہے؟ مسلم لیگ ن کی طرف سے جو غلطیاں ہیں ہم ان کا اعتراف کرتے ہیں، ہمیں قوم کو حقیقت کھل کر بتانی چاہیے تھی،کیاقوم کی یہ خواہش نہیں ہےکہ تمام ادارے ایک پیج پر ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سہولت کار عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانا چاہتے ہیں: جاوید لطیفلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن) میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سہولت کار عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سہولت کار عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانا چاہتے ہیں: جاوید لطیفلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن) میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سہولت کار عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن 22 ویں روز بھی جاریکچہ آپریشن میں کلیئرکروائے گئے علاقوں میں پولیس کی جانب سے گشت کیا گیا اور داخلی اور خارجی راستوں پرناکہ بندی کے ساتھ آنے جانے والوں کی چیکنگ کی گئی: ترجمان پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ثاقب نثار نواز شریف کی دشمنی میں بہت دورنکل گئے تھے: خواجہ آصفمسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے پنچایت لگانا نہیں۔میڈیا سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مذاکرات کی کہانی اور ممکنہ نتائج - ایکسپریس اردومذاکرات کا یہ عمل اگر کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے تو پھر انتخابات اسی برس ہوںگے اور فرار ممکن نہیں ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو دوبارہ لانے کیلئے سہولت کاری ہو رہی ہے: جاوید لطیفجاوید لطیف نے کہا کہ وکلاء کنونشن میں سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللّٰہ نے انکشافات کیے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »