پیٹرولیم مصنوعات کی قلت حکومت نے کچھ نہ کیا تو قانون راستہ بنائے گا لاہورہائیکورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ LahoreLHC Those Responsible Behind Petrol Crisis Not Spared GOPunjabPK pid_gov

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت بارے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ لگتا ہے کوئی دستاویزات مکمل ہو رہی ہیں۔

چیف جسٹس قاسم خان نے تجویز دی کہ کیوں نہ اسپیکر قومی اسمبلی حکومت اور اپوزیشن پر مشتمل کمیٹی قائم کر دیں، ایسا نہ ہوا تو پھر قانون اپنا راستہ بنائے گا۔لاہورہائیکورٹ نے چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل کو ایک لاکھ جرمانہ کرتے ہوئے رقم ہائیکورٹ کے اسپتال میں جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ حکومت نے مستقبل میں ایسے بحران کو روکنے کے لیے کیا اقدامات کئے؟ اوگرا کیخلاف کیا اقدامات کیے؟ چیف جسٹس نے تشویش کا اظہار کیا کہ پیٹرول کی قلت ہو گئی تو فوج کی گاڑیوں کو ایندھن کیسے ملے گا؟ یہ بہت حساس معاملہ ہے، جس کا قصور ہوا، وہ بچے گا نہیں، اسے سزا ملے گی۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ حکومت اسپیکر قومی اسمبلی سے مشاورت کر کے بتائے، کیوں نہ حکومتی اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی جائے۔کمیٹی بحران، سٹوریج اور قیمتیں بڑھانے پر رپورٹ تیار کرے، چیف جسٹس نے واضح کیا۔ اگر اسپیکر صاحب کمیٹی نہیں بناتے تو پھر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ چیف جسٹس نے کہا دوسرا حل یہ ہو سکتا ہے کہ سی پی سی کے تحت عدالت ایک کمیشن مقرر کر دے۔ لاہورہائیکورٹ نے پیٹرول بحران سے متعلق کیس کی سماعت9جولائی تک ملتوی کردی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمعاسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمع کرادی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمعپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمع Official_PetDiv pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کیخلاف آج سماعت ہوگیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کیخلاف آج سماعت ہوگی،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’نقشہ پاس کرانے کی رنجش، بھارت نیپال میں حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف‘کھٹمنڈو: (دنیا نیوز) نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کا کہنا ہے کہ میری حکومت گرانے کیلئے بھارت میں ملاقاتیں کی جارہی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے بجٹ پرووٹنگ کرانے کی دھمکی دے کر حکومت کی دوڑیں لگوا دیںاپوزیشن نے بجٹ پرووٹنگ کرانے کی دھمکی دے کر حکومت کی دوڑیں لگوا دیں قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ بحث کے دوران بحث کے دوران مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا NawazRazaPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے:وزیراعظمزرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے:وزیراعظم PMImranKhan AgricultureDevelopment PTIGovernment Farmers pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »