پینٹاگون نے 'اڑن طشتریوں' کی آفیشل ویڈیو جاری کردی - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیزی سے حرکت کرتے 'یو ایف او' کو فوجی بیسز کے اوپر آسمانوں پر اڑتے دیکھا گیا

اس وقت دنیا کو نئے نوول کورونا وائرس کی شکل میں ایک خطرناک وبا کا سامنا ہے مگر لگتا ہے کہ ایک نئے عالمی چیلنج کو بھی فہرست میں شامل کرنا ہوگا اور وہ ہے ایلینز یا خلائی مخلوق۔

جی ہاں امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایےی 3 ویڈیو کلپ جاری کیے ہیں جن میں 'نامعلوم فضائی ڈیوائسز' کو امریکی فوجی بیسز کے اوپر آسمانوں پر اڑتے دیکھا گیا۔کلپس میں آپ سن سکتے ہیں کہ اس فوٹیج کو بنانے والے پائلٹس حیرت کا اظہار کررہے ہیں کہ یہ اڑنے والی ڈیوائسز کتنی تیزی سے حرکت کررہی ہیں۔ درحقیقت ایسی رپورٹس کے نتیجے میں پینٹگون نے یو ایف او کی شناخت کا پروگرام 2007 سے 2012 تک چلایا تھا اور پھر فنڈنگ نہ ہونے پر ختم کردیا گیا۔کو بتایا 'عوام میں فوٹیج کی موجودگی یا عدم موجودگی کے حوالے سے غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے یہ اقدام کیا گیا، کلپس کے تجزیے سے محکمے نے تعین کیا کہ ان کو جاری کرنے سے کسی قسم کی حساس نظام کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوتا'۔

آسان الفاظ میں پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں، حالانکہ یہ واضح نہیں کیا کہ فوٹیج میں نظر آنے ووای چیزیں درحقیقت کیا ہیں۔یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

US is using an old distraction technique to divert people attention from failed Iran policy, idiotic response for Covid19 and losing grip on upcoming elections.

Come on dawn, you can do better than that!

darama

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکش جہاز نے آسمان پر دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم بنادیاترکی کی قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کو منانے کے لیے ترکش ایئر لائن کی خصوصی پرواز نے انقرا کی فضائی حدود میں پرواز کرکے آسمان پر دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم ڈرائنگ کیا۔ mashallah nce Great
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ انسانوں کو لپیٹ میں لے لیاانسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ کے قریب انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ Oh Allah hve mercy on us ...bless us ,save us frm this deadly virus.. Aameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوفرا آرچر نے اپنا ورلڈ کپ میڈل گُم کردیا - Sport - Dawn NewsMp Boycott Hamid Mir on all TV shows and social media. Unfollow Hamid Mir HamidMirMafiMango
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے رائز پنجاب منصوبہ 2020ء کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردومنصوبے کے تحت پنجاب میں فوری طور پر 50 لاکھ افراد کو نوکریاں فراہم کرنے کے مواقع پیدا کیے جائیں گے World's Strange Frog & Why Tooth Pain Cause Headche | Research Amazing Facts Part : 2
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیے - ایکسپریس اردوبورس جانسن کورونا کے باعث رواں ماہ کے آغاز میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے اور 3 دن آئی سی یو میں رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کم جونگ زندہ ہیں،جنوبی کوریا نے موت کی تردید کردیکم جونگ زندہ ہیں،جنوبی کوریا نے موت کی تردید کردی SamaaTV Actually he is healthy just hide himself due to Imran khan desperately searching him for donations ImranKhanPTI RadioPakistan SAfridiOfficial MirzaSania KimYoJong KimJongUn NorthKorea North_Korea
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »