پیزا شاپ میں زیادتی سے بچنے کیلئے تیزاب پینے والی لڑکی کا مؤقف سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیزا شاپ میں زیادتی سے بچنے کیلئے تیزاب پینے والی لڑکی کا مؤقف سامنے آگیا

جیو نیوز کے مطابق پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق لڑکی نے مؤقف اپنایا ہے کہ جی ایم نے اسے بیسمنٹ میں بلایا جہاں اس کے ساتھی مرد اور خواتین موجود تھے۔میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ، ایک دہشتگرد ہلاک

خیال رہے کہ گزشتہ روز یہ خبر آئی تھی کہ ایک لڑکی نے مبینہ زیادتی سے بچنے کیلئے تیزاب پی لیا ہے جسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ دو لڑکیوں سمیت پانچ ملزمان کا گروہ لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث ہے، ملزمان ضرورت مند لڑکیوں کو ملازمت کا جھانسہ دے کر بلاتے ہیں اور مختلف طریقوں سے بلیک میل کرکے بدفعلی پر مجبور کرتے ہیں۔

متاثرہ لڑکی نے بتایا ہےکہ اور بہت سی متاثرہ لڑکیاں بھی ہیں جو بے عزتی کے ڈر سے سامنے نہیں آرہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کے بیان کے بعد تحقیقات کر رہے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکی کو میسج کرنے پر کالج کے طلبا میں شدید لڑائی فائرنگملتان میں بوسن روڈ پر واقع نجی کالج میں لڑکی کو میسیج کرنے پر طلبا کے درمیان شدید لڑائی ہوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کم عمر لڑکی کی شادی زبردستی کروانے پر والد گرفتار - ایکسپریس اردولڑکی کی والدہ نے پولیس کو درخواست دی تھی کہ میرا شوہر رقم کے عوض اپنی بیٹی کی شادی زبردستی کروارہا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زیادتی سے بچنے کی کوشش لڑکی نے تیزاب پی لیاکراچی (ویب ڈیسک)  خیرپور میں زیادتی سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئےلڑکی نے مبینہ طور پر تیزاب پی لیا،متاثرہ لڑکی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زیادتی سے بچنے کے لیے لڑکی نے مبینہ طور پر تیزاب پی لیاپولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نوکری کے لیے فوڈ شاپ گئی تھی، لڑکی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خان پور: زیادتی سے بچنےکیلئے لڑکی نے تیزاب پی لیالڑکی نوکری کے لیے فوڈ شاپ گئی تھی، لڑکی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں اس کا علاج کیا جارہا ہے، پولیس 😭💔 اسلام کی بیٹیاں اور کیا کریں 💔💔💔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زیادتی سے بچنے کی کوشش لڑکی نے تیزاب پی لیا - ایکسپریس اردومتاثرہ لڑکی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیے: expressnews bsdk ye incident khanpur ka hay bonfire restaurant k owner r manager ne larki k sath kiya, bakool larki k
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »