پیر نورالحق قادری کا عورت مارچ پر پابندی کیلئے وزیراعظم کو خط

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:03 AM, 17 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔

پیر نورالحق قادری نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے اور اس دن عالمی یوم حجاب منانے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر کی جانب سے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ یوم خواتین پر عورت مارچ یا کسی بھی عنوان سے اسلامی شعائر، اقدار اور حجاب کا تمسخر اڑانے کی اجازت نہ دی جائے۔

خط میں تجویز دی گئی ہے کہ دنیا کو حجاب ڈے پر مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلم خواتین سے لباس کی وجہ سے کیے جانیوالے امتیازی سلوک کی طرف متوجہ کیا جائے جبکہ بین الاقوامی برادری سے بھارتی حکومت کے اس رویے کو ختم کرانے کا مطالبہ کیا جائے۔ وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو عالمی یوم حجاب منانے سے متعلق لکھے گئے خط کی کاپی صدر مملکت کو بھی ارسال کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او بھاءی دو ٹانگی کھوتیاں نچ نچ کر خود ہی بے نقاب ہوجاءیں گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ 6 یا 7 مارچ کو اسلام آباد پہنچنے کا امکانکراچی : پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ 6 یا 7 مارچ کو اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے، 27فروری دوپہر کو لانگ مارچ مزار قائد کراچی سے روانہ ہوگا۔ ھا ھاھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن: التوا کی درخواستیں مسترد، 31 مارچ کو دوسرا مرحلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ کے شیڈول کا اعلان کردیالانگ مارچ کس شہر سے شروع ہوگا اور کب اسلام آباد پہنچے گا؟ جانیے: Bilawal PPP longMarch GeoNews bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK ہم 14000 طلباء گورنر صاحب اور وی سی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں. میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے مدد کی اپیل ہے پی ٹی ایم کا احتجاجی دھرنا کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے آج تیسرے دن بھی جاری ھے۔ یاد رہے کہ یہ پرامن احتجاج تب تک جاری رہےگا جب تک علی وزیر کیخلاف جعلی مقدمات کو واپس نہیں لیا جاتا، اور اسکو رہا نہیں کیا جاتا۔ PashtunSitIn2FreeAliWazir شرم کرو حیا کرو علی وزیر کو رہا کرو PashtunSitIn2FreeAliWazir
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کا روٹ پلان جاری کردیا - ایکسپریس اردومارچ 27 فروری کو کراچی سے روانہ ہوگا اور 10 دن میں 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پیپلز پارٹی نے عوامی مارچ کے روٹ پلان کی منظوری دیدیپیپلز پارٹی کا عوامی مارچ کراچی سے 10 دن میں 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کیلئے کنٹینرز کی تیاری شروعکراچی: پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کیلئے کنٹینرز کی تیاری شروع کردی گئی ، کارکنوں کو کنٹینرز میں آرام کرنے کیلئے بستروں کی سہولت بھی موجود ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »