پیر سے کراچی میں نالوں پر کام شروع کیا جائیگا، این ڈی ایم اے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کےنالوں پر کام کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے تفصیلات جانئے: DailyJang

این ڈی ایم اے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاک اور چین دوستی شہد سی میٹھی اور سمندر سے گہری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 4 ماہ سے پاک چین دوستی کا نیا روپ سامنے آیا ہے، چین نے پاکستان میں کورونا صورتحال میں جو امداد کی وہ ناقابل فراموش ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چینی سفیر کے ساتھ ہرمیٹنگ میں تعاون بڑھتا گیا ہے، چین نےٹڈیوں کے تدارک کیلئے 50 اسپرئیریونٹس بھی دیئے ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایا کہ پاکستان میں ٹڈیوں کی صورتحال کنٹرول میں ہے، تشویش کی بات نہیں جبکہ ملک میں کورونا بھی کم ہوگیا ہے، ختم نہیں ہوا ہے، عوام احتیاطی تدابیر کو نہ چھوڑیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کیلئے کچھ نہ کرنے پر چیف جسٹس وفاقی حکومت پر برہماٹارنی جنرل آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں بیان دیا کہ وفاقی حکومت کراچی پر سنجیدگی سے سوچ بچار کر رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آغا کاحنا سے موٹی نہ ہونے کے وعدے پر علی گل پیر کا طنزیہ ردعملعلی گل پیر نے آغا علی اور ان کی اہلیہ حنا الطاف کے وائرل بیان کو تنقیدی انداز میں بیان کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہکراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائدکراچی سمیت سندھ بھر میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منع کرنے پر کل آدھے کراچی میں بجلی بند کر دی گئی: چیف جسٹسسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ سے ہلاکتوں کے معاملے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ پرسوں کے الیکٹرک کو بجلی بند نہ کرنے کا کہا تو کل آدھے کراچی میں بجلی بند کر دی ان کا دماغ ٹھیک ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جشن آزادی کے اسٹال پر کریکر حملہ،5 زخمی -کراچی کے علاقے گلشن حدید میں جشن آزادی کے اسٹال پر کریکر حملے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے گلشن حدید میں طاہر حبیب مسجد کے قریب جشن آزادی کی مصنوعات کے حوالے سے لگائے گئے اسٹال کو نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹال پر کریکر حملہ کیا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »