پیرس میں ایفل ٹاور کے مقام پر فقید المثال استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس میں ایفل ٹاور کے مقام پر فقید المثال استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد Eiffeltower Parisrally Istehkampakistanrally

"استحکام پاکستان" ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی پاکستان و افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کے لیے نکالی گئی۔

استحکام پاکستان ریلی کی قیادت پیرس کی نوجوان سیاسی سماجی شخصیت چودھری احمد خان آف جلیانی نے کی، انہوں نے کہا کہ ہمیں دیار غیر میں بیٹھ کر ملک اور اداروں کو تنقید کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔ چودھری احمد خان نے کہا کہ افواج پاکستان ہمارے سروں کا تاج ہیں، ہمیں سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے اکٹھے ہونا چاہیے۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے چودھری پرویز اقبال نے کہا کہ بدقسمتی سے سیاسی عمائدین نے پارٹی کو اولین ترجیح دے کر قوم کو تقسیم کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کردیااستحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی لندن آمد، ن لیگی قیادت سے ملاقات متوقعذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین لندن میں اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔ تفصیلات: DailyJang JahangirTareen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے، لیگی قیادت سے ملاقات کا امکاناستحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد جہانگیر ترین کا یہ لندن کا پہلا دورہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان، عبدالعلیم صدر مقرراستحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان، عبدالعلیم صدر مقرر Jahangirtareen Istehkamparty Politics Pakistan Partypresident Abdulaleemkhan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہلاہور:   پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر طلوع ہونے والی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہ ہو گئے۔ذرائع کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر طلوع ہونے والی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہ ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »