پیراگون اسکینڈل کیس:خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10روز کی توسیع

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت کا خواجہ برادران کو 6 مارچ کو عدالت پیش کرنے کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور : احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10روز کی توسیع کردی۔

لاہور کی احتساب عدالت کے جج چوہدری امیر محمد خان نے بطور ڈیوٹی جج پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ جیل حکام نے لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق کو عدالت کے روبرو پیش کیا، سعد رفیق قومی اسمبلی اسٹینڈنگ کمیٹی میں ہونے کی بنا پر پیش نہ ہوسکے۔ جیل حکام کی جانب سے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر پیش کئے گئے جس پر عدالت نے ان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے گواہان کی حاضری مکمل کی اور گذشتہ سماعت پر جاری کئے گئے قیصر امین بٹ کے وارنٹ گرفتاری واپس لے لئے، آج کسی بھی گواہ کا بیان قلمبند نہ کیا جاسکا۔

عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کرتے ہوئے 6 مارچ کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا ان لوگوں کو سزا نہیں ملے گئی.....؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل کیس ،راستوں کی بندش پر ایڈمن جج امیر محمد خان برہملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیراگون ہاﺅسنگ سکینڈل کیس کی سماعت پرراستوں کی بندش پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری،جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر نیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: خواجہ برادران ضمانت کیس پیر کو سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ: خواجہ برادران ضمانت کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر Pakistan SupremeCourt KhawajaBrothers Case Hearing Monday KhSaad_Rafique PmlnMedia president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: خواجہ برادران ضمانت کیس پیر کو سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ: خواجہ برادران ضمانت کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر KhSaad_Rafique pid_gov pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ اور شام میں فضائی حملے کا دعویٰاسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی اور شام میں فلسطینی جنگجو گروپ ’اسلامک جہاد‘ کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ Jews 😠 can never succeed with satanism propaganda, its promise of God
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا:محکمہ موسمیات Pakistan WeatherAlertAndUpdates DryAndCold Forecasting WeatherPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »