پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ قیصرامین کےوارنٹ گرفتاری جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ قیصرامین کےوارنٹ گرفتاری جاری AccountabilityCourt ParagonHousingScandal KhSaad_Rafique Brothers PmlnMedia pmln_org president_pmln NAB Lahore

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق پیراگون ہاؤسنگ کیس میں گرفتار خواجہ برادران کو لاہور کی احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔

اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔ احتساب عدالت لاہورکے جج جوادالحسن نے خواجہ برادران کے خلاف ریفرنس پر سماعت کی ۔ آج عدالت نے خواجہ برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے قیصر امین بٹ کو طلب کر رکھا تھا۔ تاہم قیصرامین بٹ نےعدالت میں درخواست دی کہ وہ بیماری کے باعث پیش نہیں ہوسکتے جس کے بعد عدالت نے قیصر امین بٹ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔عدالت نے آئندہ سماعت میں قیصرامین بٹ کو گرفتارکرکے پیش کرنے کاحکم دے دیا۔ عدالت نے کیس کی کارروائی 24 فروری تک ملتوی...

واضح رہے کہ11 دسمبر 2018 کولاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی، جس کے بعد قومی احتساب بیورو نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔خواجہ برادران کو پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا تھا۔ خواجہ برادران پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل سمیت 3 مقدمات میں نیب کو مطلوب تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کاشانہ سکینڈل،جاں بحق اہم گواہ کائنات کی موت سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاریلاہور(آئی این پی ) محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب نے کاشانہ اسکینڈل کی اہم گواہ کائنات کی موت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی Because they are in Government now 😂 Qunfayaqun Subscribe . پہلے کبھی کیا تھا یہ سب کچھ ؟ جب دونوں ہاتھ عوام کی جیبوں میں ہونگے اور عوام کو بے دردی سے لوٹا جائے گا تو تحریک انصاف ملک کی امیر ترین جماعت ہی بنے گی...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں جاری کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے اہم میچ نے بھارت نے جرمنی کو بآسانی شکست دیدی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »