پیاز کی قیمت پر قابو پانے کیلئے بھارتی حکومت کا بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی : بھارتی حکومت نے فوری طور پر پیاز کی ایکسپورٹ پر 40 فیصد ڈیوٹی عائد کردی ہے، جو رواں سال تک نافذ رہے گی۔

نافذ کی گئی برآمدی ڈیوٹی ان اطلاعات کے درمیان سامنے آئی ہے جس کے میں بتایا گیا ہے اگلے ماہ ستمبر میں پیاز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام مقامی سپلائی کو بہتر بنانے اور قیمتوں میں اضافے پر قابو پانے کے لیے کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت خزانہ کی جانب سے اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے یہ نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور 31 دسمبر 2023 تک نافذ رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی برآمد کنندہ اجیت شاہ کا کہنا ہے کہ نافذ کردہ ایکسپورٹ ڈیوٹی سے بھارتی پیاز پاکستان، چین اور مصر سے زیادہ مہنگی ہو جائے گی، حکومت کا یہ اقدام برآمدات اور مقامی قیمتوں کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں مہنگائی کی شرح جولائی میں 15 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی اور پچھلے کچھ مہینوں میں سبزیوں کی قیمتوں میں دو گنا سے بھی زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیاز کی قیمت پر قابو پانے کیلئے بھارتی حکومت کا بڑا فیصلہممبئی : بھارتی حکومت نے فوری طور پر پیاز کی ایکسپورٹ پر 40 فیصد ڈیوٹی عائد کردی ہے، جو رواں سال تک نافذ رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر گمشدگی کا معاملہ ، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیااسلام آباد : حکومت نے سائفرگمشدگی کے معاملے پر خصوصی پراسیکیوٹرزٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا، ایف آئی اے کی جانب سے خصوصی پراسیکیوٹرز ٹیم کی سفارش کی گئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیر داخلہ کے چارج سنبھالتے ہی بڑی پابندی عائداسلام آباد : وزارت داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کرتے ہوئے کاروبار شخصیات کیلئے نئی پالیسی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیر داخلہ کے چارج سنبھالتے ہی بڑی پابندی عائداسلام آباد : وزارت داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کرتے ہوئے کاروبار شخصیات کیلئے نئی پالیسی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر 'ون ونڈو ڈیسک' عدم توجہ کے سبب مسافروں کو مشکلاتکراچی کے جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر اوور سیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے بنائی گئی 'ون ونڈو ڈیسک' عدم توجہ کا شکار ہونے کی وجہ سے بے فائدہ ہوگئی۔بیرون ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی سعودی ولی عہد نے دورہ ایران کی دعوت قبول کر لیایران کے وزیر خارجہ سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے خصوصی طور پر ریاض سے جدہ پہنچے جہاں شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا خیرمقدم کیا، حسین امیر عبداللہیان کی ایران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »