پہلے آپ جھک مار رہی تھیں سینیئر صحافی اجمل جامی کا رابی پیرزادہ کے ٹویٹ پر ردعمل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پہلے آپ جھک مار رہی تھیں' سینیئر صحافی اجمل جامی کا رابی پیرزادہ کے ٹویٹ پر ردعمل

ایسی ہی بے ساختہ داد سینیئر صحافی اجمل جامی نے بھی دی۔ رابی کی پینٹنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس سے پہلے آپ جھک ہی ماررہی تھیں۔

قبل ازیں رابی پیرزادہ کی ٹویٹر پر شیئر کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک انتہائی بارعب بزرگ ہاتھ میں چھڑی تھامے بیٹھے ہیں جب کہ رابی کی کلوز اپ میں لی گئی سیلفی میں یوں لگتا ہے جیسے وہ کیمرے ہی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ پینٹنگ میں رنگوں کو اس مہارت سے بھرا گیا ہے کہ تصویر میں موجود شخصیت کوئی خاکہ نہیں بلکہ حقیقی انسان محسوس ہورہے ہیں۔

قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے جانے کا معاملہ، ویڈیو کب اور کہاں ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات عدالت میں جمع کرادی گئیں رابی نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ لکھا کہ"پوری دنیا جانتی ہے کہ ہم کرپشن میں نمبر ون ، بچوں سے نارواسلوک میں دوسرے اور گندگی میں آٹھویں نمبر پر ہیں۔ آپ جانتے ہیں ایسا کیوں ہے؟ کیونکہ ہم وہ واحد قوم ہیں جو اپنے ملک سے متعلق منفی خبریں ہی وائرل کرتے ہیں۔ میں پاکستان اور دنیا بھر کے تمام مصوروں کو چیلنج کرتی ہوں کہ وہ میرا مقابلہ کرلیں"۔

whole world knows we are no 1 in corruption,2 in child abuse, 8 th in dirtiest countries, do u know why? Because we are the only nation who projects and viral bad news about Pakistan.I challenge every artist of Pakistan and across the globe to compare my paintings with their work

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف انٹرنیشنل آن لائن کانفرنس آج ہوگیسیکریٹری آر آئی یو جے آصف علی بھٹی نے کہا کہ کانفرنس کا اہتمام جنگ، جیو ورکرز نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے تعاون سے کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کےالیکٹرک کو بارشوں میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایتکراچی: نیپرا نے کےالیکٹرک کو بارشوں میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے سائیکلسٹ ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس نے کوشل مینڈس کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ہے، سری لنکن میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی 32سالہ طویل العمر پالتو بلی کی پراسرار موتدنیا کی 32 سالہ طویل العمر پالتو بلی کی پراسرار موت ہو گئی، اسے ایک سال قبل طویل العمری کا اعزاز دیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے شہر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »