پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 306 رنز کا ہدف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 306 رنز کا ہدف مزید پڑھیے: GeoNews

ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان نے ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ فوٹو: پی سی بی

پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 306 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان نے ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے شائی ہوپ 127 اور شمارہا بروکس 70 رنز بناکر نمایاں رہے، ان کے علاوہ رومین پاؤل 32 ، روماریو شیفرڈ 25 اور کپتان نیکولس پوران نے 21 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ شاہین شاہ آفریدی نے 2، محمد نواز اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز چیلنجنگ ہوگی: ویسٹ انڈین کپتان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: بابر اعظم کے پاس منفرد ریکارڈ قائم کرنے کا موقعپہلا ون ڈے: بابر اعظم کے پاس منفرد ریکارڈ قائم کرنے کا موقع ARYNewsUrdu BabarAzam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیابرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ان کی سرکاری رہائش گاہ پر لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کرنے سمیت متعدد اسکینڈلز کے بعد عدم اعتماد کے ووٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانیہ میں لوٹے نہیں ہونگے نا اس نے کہا ھے کہ نہ یہاں باجوہ بےغیرت تھا نہ سندھ ہاوس اور عالیہ اور نہ اک بڈھی طوائف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد برطانوی وزیراعظم کا پہلا بیان سامنے آگیابرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ان کی سرکاری رہائش گاہ پر لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کرنے سمیت متعدد اسکینڈلز کے بعد عدم اعتماد کے ووٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ تو بیان لکھ دیتے یار.. یہ کوئی پاکستان نہیں جہاں کچھ ٹکوں کے لئے سیاستدان اپنے ضمیر بیچ دیتے ہیں۔ وہاں سندھ ہاؤز ہوتا تو اس نے پکا ہار جانا تھا😀😀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم کا پہلا بیانووٹنگ کا عمل پاکستانی وقت کے مطابق رات تقریباً 10 بجے شروع ہوا جو 12 بجے تک جاری رہا اس دوران اراکین نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے ووٹ ڈالا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردومیچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »