پہلا ٹی 20، پاکستان کا افغانستان کو جیت کےلیے 93 رنز کا ہدف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلا ٹی 20، پاکستان کا افغانستان کو جیت کےلیے 93 رنز کا ہدف AFGvPAK BackTheBoysInGreen PCB UAE

پاک افغان ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنا ئے۔

یو اے ای میں ہونیوالی پاک افغان ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔قومی ٹیم کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے صائم ایوب نے محمد حارث کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا تاہم 17 کے مجموعی اسکور پر حارث 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، اس کے بعد عبداللہ شفیق بھی بغیر کوئی رن بنائے ایل بی ڈبلیو ہوگئے، صائم ایوب 17 رنز بنا کر نوین الحق کا شکار بنے جبکہ طیب طاہر 16 رنز پر راشد خان کو کیچ دے...

جارح مزاج اعظم خان بھی بغیر کوئی رن بنائے کیچ آؤٹ ہوئے اور یوں 41 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی ،اس کے بعد کپتان شاداب خان 12، فہیم اشرف اور نسیم شاہ 2، 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، عماد وسیم 18 رنز بنا کر بولڈ ہوئے۔ افغانستان کی جانب سے فضل حق فاروقی، مجیب الرحمان اور محمد نبی نے 2، 2 جبکہ عظمت اللہ، نوین اور راشد خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کے میچ میں پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑی میں صائم ایوب، طیب طاہر، احسان اللہ اور زمان خان ڈیبیو کررہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے افغانستان کو 93 رنز کا ہدف دیدیا3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے ہی مقابلے میں پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ پر 92 رنز بنائے اور حریف ٹیم کو 93 رنز کا ہدف دیا۔ تفصیلات جانیے: PakvsAfg SharjahCricket PakistanvsAfghanistan 1stT20
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپہلا ٹی 20: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ T20 Cricket Afghanistan Pakistan PakvsAfg PCB TheRealPCBMedia TheRealPCB ACBofficials Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآج کے میچ میں پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، خاص بات کیا ہے؟پاکستان اور افغانستان کےدرمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ جمعے کو شارجہ میں کھیلا جائے گا لگتا ھے کہ پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی شکل کسی عورت سے متشابہ نہیں ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگادبئی: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔افغانستان سے سیریز کیلئے قومی ٹیم بدھ کی رات دبئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان کا افغانستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ09:03 PM, 24 Mar, 2023, متفرق خبریں, کھیل, شارجہ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »