پہلا ون ڈے: بابر اعظم نے کئی اعزاز اپنے نام کرلیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: بابر اعظم نے کئی اعزاز اپنے نام کرلیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کم سے کم اننگز میں 17 سنچریاں بنانے والے پلیئر بن گئے۔—فوٹو:پی سی بیبابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں اپنے کیریئر کی17 ویں سنچری 85 ویں اننگز میں اسکورکی۔

واضح رہے کہ کیریئر کی 85 اننگز میں ہاشم آملہ کی 14 جبکہ ویرات کوہلی اور کوئن ٹن ڈی کوک کی 12، 12 سنچریاں تھیں۔ اس کے علاوہ بابر اعظم نے آخری پانچ ون ڈے اننگز میں 534 رنز بنائے جس کے بعد وہ پانچ مسلسل اننگز کے کسی بھی بریکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے۔مسلسل پانچ اننگز کے بریکٹ میں سب سے زیادہ رنز 596 کا ریکارڈ ویرات کوہلی کا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Love you💓💓💓✌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنچریوں کی ڈبل ہیٹ ٹرک بابر اعظم نے تاریخ رقم کردیبابر اعظم نے ملتان میں کھیلے جارہے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری سکور کی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو ریکارڈ بنانے کیلئے تین میچز میں 98رنز درکارملتان : (روزنامہ دنیا) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے تین میچز میں 98رنز درکار ہیں جو سچن ٹنڈولکر ،رکی پونٹنگ ،ویرات کوہلی سمیت دنیاے کرکٹ کے تمام بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’بابر اعظم کو آؤٹ کریں گے تو سیریز جیتیں گے‘’بابر اعظم کو آؤٹ کریں گے تو سیریز جیتیں گے‘ ARYNewsUrdu BabarAzam PakvWI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: بابر اعظم کے پاس منفرد ریکارڈ قائم کرنے کا موقعپہلا ون ڈے: بابر اعظم کے پاس منفرد ریکارڈ قائم کرنے کا موقع ARYNewsUrdu BabarAzam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر نے وزیر اعظم کا عربی زبان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیاشہباز شریف کا عربی زبان کا ٹوئٹر ہینڈل گزشتہ شب ہی فعال کیا گیا تھا جو اب چند گھنٹوں بعد ہی معطل کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:geonews shahbazsharif Twitter Khan ki copy 🤣😂 😂😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اعتماد کا ووٹ جیت لیا07:42 AM, 7 Jun, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, لندن : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اعتماد کا ووٹ جیت لیا، کامیابی کیلئے 180 ووٹ درکار تھے جبکہ بورس جانسن Cos there is no bajwa there
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »