پہاڑی علاقے میں 6 ماہ تک گھاس کھا کر زندگی رہنے والی 47 سالہ خاتون

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا سے ایک حیران کن خبر نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے جہاں پر 6 ماہ سے لاپتا 47 سالہ خاتون کو ایک پہاڑی علاقے سے برآمد کرلیا گیا جہاں وہ صرف گھاس، کائی اور پانی پر گزارا کرکے زندہ تھیں۔

امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جب ایک لاپتا خاتون کو 6 ماہ بعد اتفاقیہ طور پر ڈھونڈا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 نومبر کو خاتون کی گاڑی جنگلات میں خدمات انجام دینے والے ملازمین کو ملی جس کے بعد انہیں ڈھونڈنے کا سلسلہ شروع کیا گیا، کئی دن تک ان کی تلاش جاری رہی لیکن کامیابی نہ مل سکی۔ کئی سراغ رساں اور آفیشل ریسکیو کے افراد انہیں ڈھونڈتے رہے لیکن ناکامی پر کچھ دن بعد تلاش کا عمل روک دیا گیا۔

تاہم کچھ روز قبل خاتون کا سراغ لگانے کے لیے دوبارہ کوشش کی گئی تو اس دوران علاقے میں ایک تباہ شدہ ڈرون ملا۔ سارجنٹ اور ڈرون کا پائلٹ جب ٹینٹ کے نزدیک پہنچے تو دیکھا کہ خاتون نے وہاں رہائش اختیار کر رکھی ہے۔ A 47 year old woman missing in Diamond Fork Canyon since November 2020 was found alive yesterday. While she was missing to us,

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

When Maryam Speaks On Dunya News Audience Listen Think Big Bother.

itni weak ho gai hai ke nazar he nahi aa rahi

Aurat kdr ha?

تصویر تولیے کی 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہاڑی علاقے میں کچرے کا ڈھیر، پاکستانیوں کی لاپرواہی پر برطانوی ہائی کمشنر افسردہپہاڑی علاقے میں کچرے کا ڈھیر، پاکستانیوں کی لاپرواہی پر برطانوی ہائی کمشنر افسردہ ARYNewsUrdu Sorry Mr High Commissioner کوئی اس ہائی کمشنر سے تو پوچھے دنیا کے سارے ملکوں کی گند (چوروں ، ڈاکوْں ارو لُٹیروں) کو تو تم لوگوں نے اپنے ملک میں پناہ دی ہے وہ کب صاف کرو گے ہم سچے عاشق رسول ہیں بس میں تو تحریک لیبک یا رسول والوں سے کہوں گا کہ اس سفیر کو ملک سے نکال دو پلیز کیونکہ کہ اس نے کچرا صاف کر کے عاشقوں کو بتایا صفائی نصف ایمان ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے ایک دن میں سب سے زیادہ3980امواتبھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ تین ہزار نو سو اسی اموات ہوئیں جبکہ چار لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد، علاقے میں خوف و ہراس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد، علاقے میں خوف و ہراسجب تک کشمیر جلے گا دنیا کی لاشیں اٹھیں گی۔ خدا کی لاٹھی یا اللہ تو رحیم ھے کریم ھے اللہ تو رحم فرما پوری انسانیت پر خصوصا ہمارے انڈیا کے بہن بھایوں پر 😥😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین، مزید 4 لاکھ سے زائد افراد متاثرجو بؤ گے عہی کاٹو گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »