پھول نگر: گتے کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پھولنگر: پھول نگر ملتان روڈ بائی پاس پر نجی پیپر مل میں بوائلر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عارف، عدنان، ندیم اور مراتب شامل ہیں، واقعے کے

بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پہنچیں، زخمیوں اور لاشوں کو سول ہسپتال پھول نگر منتقل کیا، حادثے میں 3 افراد

کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جنہیں علاج کیلئے لاہور منتقل کر دیا گیا، افسوسناک واقعے پر علاقے میں سوگ کا سماں ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پھول نگر: فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحققصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پھول نگر میں جمبر کے قریب فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 5 افراد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پھول نگر: فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحققصور: پنجاب کے ضلع قصور کے شہر پھول نگر میں جمبر کے قریب فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پھول نگر کے علاقے جمبر کے قریب گتا فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کا خوف ناک واقعہ حادثہ پیش آیا، جس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ Sad for them.. 😪🙄😔 دل اداس ہے آنکھیں نم ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گمبٹ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحقگمبٹ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق Gambat Shooting Person Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواب شاہ: تیز رفتار کارالٹنے سے2 افراد جاں بحقنواب شاہ: تیز رفتار کارالٹنے سے2 افراد جاں بحق Pakistan NawabShah Car Crashed Injured Casualties pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »