پچھلے 37 برس میں وزیراعظم عمران خان نے کتنا ٹیکس دیا؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے1981ء تا 2017ء، 37برسوں میں تقریباً 47 لاکھ

روپے انکم ٹیکس ادا کیا اور اس تمام عرصے میں وہ چند برسوں کے لئے ٹیکس ادائیگی سے مستثنیٰ رہے،اس کے علاوہ انہوں نے کچھ سال سینکڑوںروپے ٹیکس ادا کیا۔ دستاویزات کے مطابق عمران خان نے2010ء میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کیا جو 18 لاکھ 83 ہزار 33روپے ہے۔ اسی طرح 2011ء میں ان کی جانب سے ادا کردہ انکم ٹیکس کا حجم 5 لاکھ 62 ہزار 554 روپے رہا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل بابر ستار نے پیر کو سوالات اٹھائے اور بتایا کہ کچھ عرصہ ان کے موکل جسٹس فائز نے وزیراعظم عمران خان سے زیادہ انکم ٹیکس ادا کیا۔ 2017ء میں...

روزنامہ جنگ کے مطابق عمران خان کی جانب سے سالانہ ٹیکسوں کی ادائیگی، اپنی بیویوں کی جائیدادوں کو ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کیا یا نہیں وغیرہ کے بارے میں تحقیقات کی گئیں کیونکہ یہی سوالات جسٹس عیسیٰ نے صدر عارف علوی کے نام اپنے خط میں اٹھائے تھے جب ان کے خلاف وزیراعظم عمران خان کی ایڈوائس پر ریفرنس فائل کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق عمران خان کے گزشتہ 25سال میں ٹیکس ریکارڈ کے ایک محتاط جائزے کے مطابق سپریم کورٹ جج کے خلاف ریفرنس میں طے شدہ اصول کے برخلاف وزیراعظم عمران خان نے خود اپنی بیویوں اور بچوں کے اس...

عمران خان نے ریحام خان کے ساتھ 6 جنوری2015ء کو اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا تاہم 30 اکتوبر 2015ء کو ہی دونوں میں طلاق ہو گئی لہٰذا وہ ریحام خان کے اثاثے اور کھاتے ظاہر کرنے کے پابند تھے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ عمران خان نے تیسری شادی بشریٰ مانیکا سے 18 فروری 2018ء کو کی۔ ان کے اثاثوں اور کھاتوں کے بارے میں عمران خان نے موقف اختیار کیا چونکہ ان کی شادی کو 5 ماہ ہوئے ہیں لہٰذا وہ تفصیلات دینے سے قاصر ہیں۔ عمران خان نے1981ء سے 2017ء تک 4692897روپے انکم ٹیکس ادا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی ٹیم میں چند اناڑی کھلاڑی ہیں:چوہدری شجاعت حسینلاہور (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ( ق )کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جوعدالتوں میں میرٹ پر کیس لڑ رہے ہیں، بابراعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ 3 افواہوں آج کا سب سے بڑا جھوٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: وزیر اعظم عمران خاناین آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: وزیر اعظم عمران خان NRO PMImranKhan ImranKhanPTI FoolsParadise pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”غصے میں عمران خان لڈو کی ساری گوٹیاں اٹھالیں گے“پی پی رہنماء کی پارلیمنٹ کے حوالے سے اہم پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

”چھوڑنا عمران خان کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے“،تجزیہ کار حسن نثار نے وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ عمران خان اب یہ بات کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »