پچانوے ویں قسط: پُر اسرار ہیروں والی گیند اور دہشت بھری دنیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچانوے ویں قسط: پُر اسرار ہیروں والی گیند اور دہشت بھری دنیا ARYNewsUrdu

جب اس نے سر باہر نکالا تو زور زور سے سانس لینے لگی۔ دانیال نے بتایا کہ وہ صرف تیس سیکنڈ سانس روک سکی ہے۔ اس کے بعد دانیال نے سانس کھینچ کر پانی میں سر ڈال دیا لیکن صرف پچیس سیکنڈ بعد ہی سر نکال واپس نکال لیا۔ جبران سب سے زیادہ ایک منٹ تک سانس روکنے میں کامیاب ہوا۔ فیونا نے کہا: ’’سنو، وہ سخت خول عین میرے پیروں کے نیچے ہے، دیکھو پانی بالکل شفاف ہے اور خول کو دیکھا جا سکتا ہے۔‘‘

دانیال نے کہا کہ اگر ایسا ہے تو خول کو اٹھا کر باہر نکالنا بہتر ہوگا، باہر اسے پتھر پر مار کر توڑا جا سکتا ہے۔ جبران غوطہ لگا کر خول کو پکڑنے کی کوشش کرنے لگا، لیکن کائی جمنے کی وجہ سے خول پھسلواں ہو چکا تھا۔ اس نے صدفے کو کھولنے کی کوشش کی لیکن اس کی سانس جواب دے گئی تھی، اس لیے اس نے سر باہر نکال لیا۔

جبران نے سینڈل لے کر گہری سانس لی اور پھر غوطہ لگا لیا۔ ایسے میں دانیال ہنس کر بولا کہ پانی کے اندر وہ سینڈل استعمال نہیں کر سکے گا، کیوں کہ پانی کے اندر اس کا وزن بہت کم ہو جاتا ہے۔‘‘ فیونا نے نیچے دیکھا لیکن اسے کچھ نظر نہیں آیا۔ ایسے میں دانیال نے ان دونوں کے پیچھے دیکھا اور چلایا: ’’وہ دیکھو، کوئی چیز ہے وہاں۔‘‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیر ممالک دنیا میں غریبوں کی مشکلات کے ذمہ دار ہیں، اقوام متحدہدوحہ اقوام متحدہ نے دنیا کے امیر ممالک کو دیگر غریب ملکوں کے باشندوں کی مشکلات سے بھری زندگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے Janab aap ko aaj ota chala he ham to bht arse phke yhi baat khte aa rhe hen ماما جی ممالک کو چھوڑیں پاکستان میں امیر مسلمان اپنے غریب مسلمان کی بے کسی کا زمیدار ہے، جہاں بھی بیٹھا ہے کلمہ طیبہ اور قران پڑھ کر اپنے ہی غریب بھائی کو لوٹ رہا ہے اس کا استحصال کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال شائقین کو اپنا دیوانہ بنالیا - ایکسپریس اردورونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال شائقین کو اپنا دیوانہ بنالیا - ExpressNews Ronaldo AlNassr saudiproleague
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیارا ایڈوانی معروف مینگو ڈرنک کی نئی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیںممبئی(ویب ڈیسک) معروف فلم شیرشاہ سے شہرت حاصل کرنے والی اور حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ کیارا ایڈوانی معروف مینگو ڈرانگ کی برانڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشت گردی پر پاک، امریکا 2 روزہ مذاکرات 6 مارچ سے شروع ہوں گےواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پاک، امریکا 2 روزہ مذاکرات 6 مارچ سے شروع ہوں گے، مذاکرات میں سرحدی سکیورٹی پر بھی گفتگو ہو گی۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂 انسداد دہشتگری 👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼 وہ امریکہ جو کروڑوں لوگوں کا قاتل ہے؟ عراق میں بے گناہوں پر بم برسا کر مارا اور کئی سال بعد غلطی مان لی افغانستان پہ بم برسائے یوکرائن جنگ چھیڑی وہ امریکہ خود امن کا دشمن اور دہشتگرد ہے پاکستان میں ڈالر لے کر مسلمانوں کو قتل کرنے کا لائسنس اب نہیں بٹ سکتا انشاءاللہ جو کرا رہیا امریکہ کرا رہیا اے۔ دہشت گردی آئی ڈالر آئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میٹا نے فیس بک، انسٹا سے فحش مواد ہٹانے والا ٹول متعارف کروا دیامینلوپارک: (ویب ڈیسک) میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام پر شیئر ہونے والی فحش تصاویر اور ویڈیوز ہٹانے کیلئے ’ٹیک اٹ ڈاؤن ‘ نامی ٹول متعارف کروا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میاں بیوی بیٹی سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق، 2 افراد زخمیچونیاں: (دنیا نیوز) چھانگا مانگا روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں خوفناک حادثہ ہوا جس میں ایک شہری اپنی بیوی اور بیٹی سمیت جان کی بازی ہار گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »